تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِرْیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْیاں کے معانیدیکھیے
گِرْیاں کے اردو معانی
صفت
- روتا ہوا، نالاں، غم زدہ، ملوم، افسردہ خاطر، گریہ کناں، اشک بار، آنسو بہانے والا
شعر
کوئی نالاں کوئی گریاں کوئی بسمل ہو گیا
اس کے اٹھتے ہی دگرگوں رنگ محفل ہو گیا
شہر کی گلیوں میں گہری تیرگی گریاں رہی
رات بادل اس طرح آئے کہ میں تو ڈر گیا
سب کو یہ شکایت ہے کہ ہنستا نہیں ناطقؔ
ہم کو یہ تعجب کہ وہ گریاں نہیں ہوتا
गिर्यां के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रोता हुआ, नालाँ, आँसू बहाने वाला
گِرْیاں کے مترادفات
گِرْیاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِرْیاں)
گِرْیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔