تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِراں جانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِراں جانی کے معانیدیکھیے
گِراں جانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سخت جانی ، گران٘باری ، دشواری، سست، کاہل
شعر
یہی دل جس کو شکایت ہے گراں جانی کی
یہی دل کار گہ شیشہ گراں ہوتا ہے
English meaning of giraa.n-jaanii
Noun, Masculine
- very hard person, beggar, lazy
गिराँ-जानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आलस्य, काहिली, कड़ी मुसीबतों में फँसकर भी उनसे निकलना, सख़्त जानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِراں جانی)
گِراں جانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔