تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِراں گوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِراں گوشی کے معانیدیکھیے
گِراں گوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بہرا پن، اونچا سُنن ، ثقل سماعت
شعر
شہر کا شور پہنچتا ہی نہیں اب مجھ تک
عافیت میں ہوں محبت کی گراں گوشی سے
اس کو قدرت نے دی گراں گوشی
جس کو ہے ساز کی صدا معلوم
کیا خبر تھی یہ گراں گوشی کا باعث ہوگی
شہر کا شہر صدا پر مری بہرا ہوگا
English meaning of giraa.n-goshii
Noun, Feminine
- hard of hearing, deafness, hard to listen,
गिराँ-गोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बहरा-पन, ऊँचा सुनना,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِراں گوشی)
گِراں گوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔