تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَِراں بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَِراں بار کے معانیدیکھیے
گَِراں بار کے اردو معانی
صفت
- بھاری بوجھ کا، وزن دار، بوجھ سے لدا ہوا، باردار، بہت بھاری
- بہت متاثر، مغلوب
شعر
اک پل کا توقف بھی گراں بار ہے تجھ پر
اور ہم کہ تھکے ہارے مسافت سے گریزاں
English meaning of giraa.n-baar
गिराँ-बार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बोझ के नीचे दबा हुआ, ऋण अथवा उपकार के बोझ से दबा हुआ, भारी बोझ का, बहुत भारी
- बहुत प्रभावित, अधीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَِراں بار)
گَِراں بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔