تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ کے معانیدیکھیے
گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ
ghar kii biibii haa.nDnii ghar kutto.n kaa jog•घर की बीबी हाँडनी घर कुत्तों का जोग
نیز - گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگا
ضرب المثل
گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ کے اردو معانی
- جب گھر کی مالکہ اِدھر اُدھر پِھرے گی اور گھر میں نہ بیٹھے گی تو گھر میں کُتّے ہی لوٹیں گے
- جس گھر کی عورت ہمیشہ گھر کے باہر گھومتی رہتی ہے وہ گھر برباد ہو جاتا ہے
- مطلب یہ ہے کہ جو شخص اپنے گھر کی دیکھ بھال نہیں کرتا اس کے گھر کی حالت خراب ہو جاتی ہے
घर की बीबी हाँडनी घर कुत्तों का जोग के हिंदी अर्थ
- जब घर की मालकिन इधर उधर फिरेगी और घर में न बैठेगी तो घर में कुत्ते ही लोटेंगे
- जिस घर की स्त्री हमेशा बाहर घूमती रहती है वह घर बर्बाद हो जाता है
- आशय है कि जो व्यक्ति अपने घर की देख-भाल नहीं करता उसके घर की दशा ख़राब हो जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ)
گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔