تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

أگھر کو تباہ کردینا۔ منہدم کردینا۔

کھود کَر دَفْنا دینا

زندہ زمین میں گاڑ دینا ، نام و نشان مٹا دینا.

گَھر خاکِ سِیاہ کَر دینا

جلا کر خاک سیاہ کردینا ، نیست و نابود کردینا ، گھر کو تباہ و برباد کردینا

مَیدان کَر دینا

آسان کر دینا ، راہ ہموار کر دینا ۔

مَیدان خالی کَر دینا

جگہ چھوڑنا ، پرے ہٹ جانا ؛ دستبردار ہونا (عموما ًمقابلے سے) ۔

مَیدان صاف کَر دینا

راستہ ہموار کرنا ، رکاوٹیں دور کرنا ۔

گَھر کا گَھروا کَر دینا

۔(دہلی۔عو) گھر کو تباہ و برباد کردینا۔ اُستانی تو جب جانوں جب اس لڑکی کو ٹھک کرو کمبخت نے گھر کا گھر وا کر رکھا ہے۔ ۲۔موٗسکر گھر تباہ کردینا۔

گَھر سے دُور کَر دینا

گھر سے لاتعلق کر دینا ، گھر کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دینا.

لاکھ کا گَھر خاک کَر دینا

۔تمام دولت اور عزت برباد کردینا۔ ؎ ۲۔بنا بنایا کام بگاڑ دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا کے معانیدیکھیے

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

ghar khod kar maidaan kar denaaघर खोद कर मैदान कर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا کے اردو معانی

  • أگھر کو تباہ کردینا۔ منہدم کردینا۔
  • گھر گِرادینا یا منہدم کردینا ، تباہ برباد کردینا.

Urdu meaning of ghar khod kar maidaan kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Naghar ko tabaah kardenaa। munahdim kardenaa
  • ghar grih denaa ya munahdim kardenaa, tabaah barbaad kardenaa

घर खोद कर मैदान कर देना के हिंदी अर्थ

  • घर को गिरा देना या ढहा देना, तबाह-बर्बाद कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

أگھر کو تباہ کردینا۔ منہدم کردینا۔

کھود کَر دَفْنا دینا

زندہ زمین میں گاڑ دینا ، نام و نشان مٹا دینا.

گَھر خاکِ سِیاہ کَر دینا

جلا کر خاک سیاہ کردینا ، نیست و نابود کردینا ، گھر کو تباہ و برباد کردینا

مَیدان کَر دینا

آسان کر دینا ، راہ ہموار کر دینا ۔

مَیدان خالی کَر دینا

جگہ چھوڑنا ، پرے ہٹ جانا ؛ دستبردار ہونا (عموما ًمقابلے سے) ۔

مَیدان صاف کَر دینا

راستہ ہموار کرنا ، رکاوٹیں دور کرنا ۔

گَھر کا گَھروا کَر دینا

۔(دہلی۔عو) گھر کو تباہ و برباد کردینا۔ اُستانی تو جب جانوں جب اس لڑکی کو ٹھک کرو کمبخت نے گھر کا گھر وا کر رکھا ہے۔ ۲۔موٗسکر گھر تباہ کردینا۔

گَھر سے دُور کَر دینا

گھر سے لاتعلق کر دینا ، گھر کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دینا.

لاکھ کا گَھر خاک کَر دینا

۔تمام دولت اور عزت برباد کردینا۔ ؎ ۲۔بنا بنایا کام بگاڑ دینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone