تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

مَیدان کَر دینا

کسی عمارت یا کسی جگہ کو مسمار کر کے زمین ہموار کردینا ، منہدم کرنا ، عمارت گرانا ؛ مراد : تباہ کر دینا

مَیدان خالی کَر دینا

جگہ چھوڑنا ، پرے ہٹ جانا ؛ دستبردار ہونا (عموما ًمقابلے سے) ۔

مَیدان صاف کَر دینا

راستہ ہموار کرنا ، رکاوٹیں دور کرنا ۔

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

أگھر کو تباہ کردینا۔ منہدم کردینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان کَر دینا کے معانیدیکھیے

مَیدان کَر دینا

maidaan kar denaaमैदान कर देना

مَیدان کَر دینا کے اردو معانی

  • کسی عمارت یا کسی جگہ کو مسمار کر کے زمین ہموار کردینا ، منہدم کرنا ، عمارت گرانا ؛ مراد : تباہ کر دینا
  • مجمع پریشان کرنا ۔
  • آسان کر دینا ، راہ ہموار کر دینا ۔
  • لڑنا ، جنگ کرنا ، صف آرائی کرنا

मैदान कर देना के हिंदी अर्थ

  • ۴۔ मजमा परेशान करना
  • ۱۔ किसी इमारत या किसी जगह को मिस्मार कर के ज़मीन हमवार कर देना, मुनहदिम करना, इमारत गिराना , मुराद : तबाह कर देना
  • ۳۔ लड़ना, जंग करना, सफ़-आराई करना
  • ۲۔ आसान कर देना, राह हमवार कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words