تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان خالی کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

مَیدان خالی کَر دینا

جگہ چھوڑنا ، پرے ہٹ جانا ؛ دستبردار ہونا (عموما ًمقابلے سے) ۔

راسْتَہ خالی کَر دینا

ایک طرف کو ہو جانا یا سمٹ جانا تاکہ گزرنے والا گزر سکے .

مَیدان خالی کَر جانا

جگہ چھوڑنا ، پرے ہٹ جانا ؛ دستبردار ہونا (عموما ًمقابلے سے) ۔

مَیدان کَر دینا

آسان کر دینا ، راہ ہموار کر دینا ۔

مَیدان صاف کَر دینا

راستہ ہموار کرنا ، رکاوٹیں دور کرنا ۔

دِماغ بَھونک کے خالی کَر دینا

بک بک کر کے تھک جانا یا دوسرے کو تھکا دینا.

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

أگھر کو تباہ کردینا۔ منہدم کردینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان خالی کَر دینا کے معانیدیکھیے

مَیدان خالی کَر دینا

maidaan KHaalii kar denaaमैदान ख़ाली कर देना

  • Roman
  • Urdu

مَیدان خالی کَر دینا کے اردو معانی

  • جگہ چھوڑنا ، پرے ہٹ جانا ؛ دستبردار ہونا (عموما ًمقابلے سے) ۔

Urdu meaning of maidaan KHaalii kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jagah chho.Dnaa, priy hiT jaana ; dastabardaar honaa (amomaa mukaable se)

मैदान ख़ाली कर देना के हिंदी अर्थ

  • जगह छोड़ना, परे हट जाना , दस्तबरदार होना (उमूमन मुकाबले से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیدان خالی کَر دینا

جگہ چھوڑنا ، پرے ہٹ جانا ؛ دستبردار ہونا (عموما ًمقابلے سے) ۔

راسْتَہ خالی کَر دینا

ایک طرف کو ہو جانا یا سمٹ جانا تاکہ گزرنے والا گزر سکے .

مَیدان خالی کَر جانا

جگہ چھوڑنا ، پرے ہٹ جانا ؛ دستبردار ہونا (عموما ًمقابلے سے) ۔

مَیدان کَر دینا

آسان کر دینا ، راہ ہموار کر دینا ۔

مَیدان صاف کَر دینا

راستہ ہموار کرنا ، رکاوٹیں دور کرنا ۔

دِماغ بَھونک کے خالی کَر دینا

بک بک کر کے تھک جانا یا دوسرے کو تھکا دینا.

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

أگھر کو تباہ کردینا۔ منہدم کردینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان خالی کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان خالی کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone