تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کا راہ نَہ مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر کا راہ نَہ مِلْنا

۔ایسا بدحواس ہوجانا کہ گھر کا رستہ بھی نہ ملے۔ ؎

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، آوارہ، سرگرداں ہونا

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

نَہ گَھر کا ، نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔

راہ مِلْنا

گزرنے کے لیے راستہ پانا.

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

گَھر کا ہَوا نَہ دَر کا

گھر کا نہ گھاٹ کا، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو

آن٘کھ نَہ مِلْنا

آن٘کھ نہ ملانا کا لازم

ڈُھون٘ڈے نَہ مِلْنا

تلاش کرنے کے بعد بھی حاصل نہ ہونا.

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد، اس شخص کی بابت کہتے ہیں جسے ہر طرف سے دھتکار دیا گیا ہو اور جس کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو (اس مثل میں بعض لوگ کہتے ہیں کہ کتے کی جگہ 'کتکا' ہے اور کتکا بگاڑا ہو 'خُتکا' کا ہے یعنی وہ لکڑی جس سے دھوبی کپڑا کچلتے ہیں، کیوں کہ کتکہ کے بوجھ کی وجہ سے نہ گھر لاتا ہے اور نہ گھاٹ پر گم ہونے کے ڈر سے چھوڑتا ہے بلکہ ریت میں کسی جگہ چھپا دیتا ہے

مِحْنَت نَہ مِلْنا

مزدوری نہ ملنا ، کام نہ ملنا

راہ راہ کا

طرح طرح کا ، ہر طرح کا.

رَسْتَہ نَہ مِلْنا

جگہ نہ ملنا

مِحْنَت کا صِلَہ مِلْنا

کوشش و تگ و دو کا معاوضہ یا اُجرت مل جانا

راہ کا پَتَّھر ہونا

رُکاوٹ بننا ، راستے میں حائل ہونا

دِماغ نَہ مِلْنا

(غرور سے) کسی طرف توجہ نہ کنا، اِترانا .

راہ کا پھیْر

رک : راہ کا پیچ

راہ کا پیچ

راستے کی کجی ، راہ کا چکّر ، راستے کا پھیر

راہ کا پَتَّھر

راستے کی رُکاوٹ ، سدّراہ ، دُشواری

راہ کا کانْٹا

راستے کی رُکاوٹ ، مزاحمت ، حصول مقصد میں حائل شخص

لَعْنَت کا طَوق مِلْنا

ذِلّت حاصل ہونا ، رُسوائی ہونا.

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

دَوا کو نَہ مِلْنا

دستیاب نہ ہونا ، میسّر نہ آنا ، نایاب ہونا .

گَھر نَہ بَر

اکیلی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا

سب کا ایک ہی حال ہے.

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

سُوم کے گَھر کا کُتَا جائے نَہ جانے دے

بخیل کے کارندے بھی کسی کو دیکھ نہیں سکتے .

اَپْنے گَھر کی راہ لو

جاو یہاں سے چل دو(برہمی یا بیزاری کے موقع پر)

آواز کا پاٹ نہ مِلْنا

گانے، سوز یا تقریر وغیرہ میں آواز کا بہت بلند ہونا

گِھس لَگانے کو نَہ مِلْنا یا نَہ ہونا

کسی چیز کا نایاب ہونا ، بمشکل دستیاب ہونا.

کُم٘ہاری کا گَھر

وہ مٹّی کا گَر جسے کمہاری (ایک قسم کی بِھڑ) بناتی ہے .

گَھر کا گَھرون٘دَہ بَنانا

گھر میں ابتری یا بے رونقی پیدا کرنا.

گَھر کا گَھر صاف ہو جانا

گھر کے بیشتر افراد کا مر جانا ، گھر بھر کا وفات پا جانا پورے خاندان کا تباہ ہوجانا.

گَھر نَہ گھاٹ

کوئی ٹھکانا نہیں.

گَھر کا آن٘گن ہو جانا

۱. گھر کا تباہ ہوجانا ، خانہ و یرانی ہونا ؛ کسی شخص کا بالکل برباد ہوجانا ، مفلس ہوجانا

سَر کُھجانے کی مُہْلَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا، بہت مصروف ہونا، سخت مشغول ہونا

جاؤ اَپْنے گَھر کی راہ لو

چل دو ، رخصت ہو ، سرکو ، ہٹ جاؤ ، ہٹو بھی ، رہنے دو .

گَھر کا رَسْتَہ لینا

۔ گھر کو سدھارنا۔ کسی جگہ سے واپس جانا۔

گَھر کا راسْتَہ لو

چلتے پھرتے نظر آؤ ، دُور ہو.

گَھر کا راسْتَہ بَتانا

ٹالنا، بے نیل مرام رخصت کرنا، چلتا کرنا

گَھر کا راسْتَہ لینا

گھر کو سِدھارنا ، گھر واپس جانا ، راہ لگنا.

دَوا کے لِیے نَہ مِلْنا

رک : دوا کو نَہ ملنا .

گَھر کا گَھرْوا ہونا

گربستی برباد ہوجانا ، گھر کا تباہ ہوجانا ، گھر کا سامان منتشر ہوجانا.

پَرایا گَھر تُھوک کا ڈَر اَپنا گَھر ہَگ بَھر

اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے

خُسَر کا گَھر ہونا

اپنے گھر کی طرح ہونا؛ آسان کام ہونا، معمولی بات ہونا یا ہن٘سی کھیل ہونا؛ آرام کی جگہ ہونا یا بے تکلفی کی جگہ ہونا؛ نہایت آسان امر ہونا.

ضامِن نَہ ہووے باپ کا، یہ ضامِنی گَھر پاپ کا

ضامن ہونا یا ضمانت دینا بہت برا ہے، اس سے انکار کر دینا بہتر ہے

گَھر کا راسْتَہ سَمَجْھنا

آسان کام سمجھنا.

نَہ گَھر رَکھنا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

نَہ گَھر رَکھا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

نَہ گَھر رَکھنا نَہ دَر رَکھنا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

راہ باٹ کا لَڑکا

ہَگا نَہ گَھر رَکھا

ایسا کام ہی نہ کیا جو تکلیف کا باعث ہو ؛ نہ کمایا نہ جمع کیا ؛ ناکارہ آدمی کے متعلق کہتے ہیں

تُہْمَت کا گَھر

عیب کی جگہ ، بدنامی کا گھر، جہاں بدنامی کا اندیشہ ہو؛ وہ چیز جس میں بدنامی کا ادیشہ ہو؛ وہ شخص جو ہر ایک پر الزام دھرے؛ ایسا شخص جس کی ملاقات سے الزام آجائے

گَھر کا ٹَہَل

۔خانہ داری کے کام۔ (ایامیٰ) ساس نندوں کے طعنے بچّوں کا جننا پالنا۔ گھر کی ٹہل خانہ داری کے بکھیڑے ایک مصیبت ہے۔

گَھر کا آنْگَن ہو جانا

۔(عو) گھر تباہ ہوجانا۔ خانہ ویرانی ہونا۔

گَھر کا راسْتَہ بُھول جانا

بدحواسی سے گھر کا راستہ یاد نہ رہنا، کہیں ایسا جی لگنا کہ گھر جانے کا خیال بھی نہ آنا

لاکھ کا گَھر خاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کا راہ نَہ مِلْنا کے معانیدیکھیے

گَھر کا راہ نَہ مِلْنا

ghar kaa raah naa milnaaघर का राह न मिलना

گَھر کا راہ نَہ مِلْنا کے اردو معانی

  • ۔ایسا بدحواس ہوجانا کہ گھر کا رستہ بھی نہ ملے۔ ؎
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کا راہ نَہ مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کا راہ نَہ مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words