تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَزا" کے متعقلہ نتائج

گَزا

چوٹ ، زخم ؛ نقصان گھانا .

گَزاف

بکواس، ہرزہ گوئی، جھوٹ، کذب و افترا، فریب (عموماً لاف کے ساتھ مستعمل)

نَو گَزا

پیمائش میں نو گز کے برابر ، نوگز لمبا ، نوگز کا ؛ مراد : بہت لمبا ، بہت طویل ۔

دو گَزا

دو گز لمبا، پرندے شکار کرنے کا ایک جال جو تقریباً دو گز کا ہوتا ہے

جان گَزا

تکلیف دہ ، جان گسل (رک).

رُوح گَزا

دِل کو تکلیف یا اذّیت پہن٘چانے والا ، تکیف دہ ،اذّیت ناک.

دُم گَزا

ہر وقت ہر جگہ ساتھ ساتھ رہنے والا، پنچھالا

مَردُم گَزا

(مجازاً) جابر ، ظالم (فرماں روا یا کوئی مقتدر شخص)

اَدْھ گَزا

منہ سے پھونک کر بجایا جانے والا ایک ساز

باوَن گَزا

طویل، لمبا، دراز قامت (ہندو دیو مالا کی رو سے لنسکا کا راجا راون جس نے سیتا جی کو گرفتار کیا تھا بہت طویل القامت اور شریر تھا)

سَت گَزا

سات گز طویل ، سات گز کا ؛ (مجازاً) طویل آدمی

باوَن گَزا کا

بہت متفنی اور شریر .

غَمِ جاں گَزا

جان لیوا دکھ ، شدید رنج .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَزا کے معانیدیکھیے

گَزا

gazaaगज़ा

اصل: فارسی

وزن : 12

گَزا کے اردو معانی

 

  • چوٹ ، زخم ؛ نقصان گھانا .
  • گز کا ، گز والا ، صفت عددی کے ساتھ مستعمل ، جیسے : دو گزا ، ڈھائی گزا .
  • گزند پہنچانے یا کانٹے والا کے معنوں میں مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے : جاں گزا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَزا

دین کے دشمنوں کے ساتھ جن٘گ ، کافروں اور مشرکوں سے لڑائی ، جہاد.

گَجا

ہتھنی

گَزا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words