تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزاشْتَنی" کے متعقلہ نتائج

گُزاشْتَنی

ترک کر دینے یا چھوڑ دینے کے لائق، جسے ترک کردینا مناسب ہو

دُنْیا گُزَشْتَنی و گُزاشْتَنی ہے

دنیا ناپائیدار ہے ، یہاں کیس چیز کو قیام نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزاشْتَنی کے معانیدیکھیے

گُزاشْتَنی

guzaashtaniiगुज़ाश्तनी

نیز : گُذاشْتَنی

اصل: فارسی

وزن : 12112

  • Roman
  • Urdu

گُزاشْتَنی کے اردو معانی

صفت

  • ترک کر دینے یا چھوڑ دینے کے لائق، جسے ترک کردینا مناسب ہو
  • ترک کرنے یا چھوڑ دینے کے لائق

Urdu meaning of guzaashtanii

  • Roman
  • Urdu

  • tark kar dene ya chho.D dene ke laayaq, jise tark kardenaa munaasib ho
  • tark karne ya chho.D dene ke laayaq

English meaning of guzaashtanii

Adjective

  • omissible, proper to be relinquished
  • worthy of being renounced

गुज़ाश्तनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • त्यागने या देने के योग्य, तर्क करने या छोड़ देने के लायक़
  • त्याज्य, छोड़ने योग्य, जिसे त्याग देना उचित हो, छोड़े जाने या त्यागे जाने के योग्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُزاشْتَنی

ترک کر دینے یا چھوڑ دینے کے لائق، جسے ترک کردینا مناسب ہو

دُنْیا گُزَشْتَنی و گُزاشْتَنی ہے

دنیا ناپائیدار ہے ، یہاں کیس چیز کو قیام نہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزاشْتَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزاشْتَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone