تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَیا" کے متعقلہ نتائج

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا گیا

دانے کے ساتھ گُھن پِس گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

the innocent suffer along with the wicked

چَنے کے ساتھ گُھن پِس جانا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

دانے کے ساتھ گُھن پِل گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا

گنہگار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا، اس مقام پر کہتے ہیں جہاں کوئی چھوٹے مرتبے والا بڑے مرتبے والے کے ساتھ نقصان برداشت کرے یا مجرم کے ساتھ بے خطا سزا پائے

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

آٹے کے ساتھ گُھن بھی پِسْتا ہَے

گناہ گار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَیا کے معانیدیکھیے

گَیا

gayaaगया

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَیا کے اردو معانی

ہندی - فعل لازم

  • گزشتہ، گزرا ہوا، ماضی
  • جانا کا ماضی، چلا گیا، جاتا رہا
  • گریزاں ہوا، دور ہٹا، بچا رہا
  • جانے والا، روندہ (آیا کے ساتھ)
  • (کسی کام یا عمل کے سلسلے میں) مجبور ہو جانا، گوارا نہ ہونا
  • ہم سے کوئی واسطہ اور تعلق نہ رہا
  • کام کا نہ رہا، ناکارہ ہوا، بیکار ہوا

سنسکرت - اسم، مذکر

  • بھارت کے صوبۂ بہار کے ایک شہر کا نام جو بڑا تیرتھ کا مقام ہے

شعر

Urdu meaning of gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • guzashta, guzraa hu.a, maazii
  • jaana ka maazii, chala gayaa, jaataa rahaa
  • gurezaa.n hu.a, duur haTaa, bachaa rahaa
  • jaane vaala, raundaa (aaya ke saath
  • (kisii kaam ya amal ke silsile men) majbuur ho jaana, gavaara na honaa
  • ham se ko.ii vaastaa aur taalluq na rahaa
  • kaam ka na rahaa, naakaara hu.a, bekaar hu.a
  • bhaarat ke suuba-e-bihaar ke ek shahr ka naam jo ba.Daa tiirth ka muqaam hai

English meaning of gayaa

Hindi - Intransitive verb

  • went, gone

गया के हिंदी अर्थ

हिंदी - अकर्मक क्रिया

  • 'जाना ' क्रिया का भूतकालिक एक वचन का रूप
  • (किसी काम या अमल के सिलसिले में) मजबूर हो जाना, गवारा न होना
  • गुज़श्ता, गुज़रा हुआ, माज़ी; जो जा चुका हो
  • काम का ना रहा, नाकारा हुआ, बेकार हुआ
  • जाने वाला, रौंदा (आया के साथ)
  • दूर हटा, बचा, रहा
  • चला गया, जाता रहा
  • हम से कोई वास्ता और ताल्लुक़ न रहा

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिहार राज्य का एक नगर, भारत के बिहार राज्य एक शहर का नाम जो बड़ा तीर्थ का मक़ाम है, बिहार का एक प्रसिद्ध तीर्थ जहाँ हिंदू पिंडदान करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا گیا

دانے کے ساتھ گُھن پِس گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

the innocent suffer along with the wicked

چَنے کے ساتھ گُھن پِس جانا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

دانے کے ساتھ گُھن پِل گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا

گنہگار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا، اس مقام پر کہتے ہیں جہاں کوئی چھوٹے مرتبے والا بڑے مرتبے والے کے ساتھ نقصان برداشت کرے یا مجرم کے ساتھ بے خطا سزا پائے

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

آٹے کے ساتھ گُھن بھی پِسْتا ہَے

گناہ گار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone