تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا" کے متعقلہ نتائج

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

the innocent suffer along with the wicked

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا گیا

آٹے کے ساتھ گُھن بھی پِسْتا ہَے

a situation in which no one is spared, neither the good nor the bad

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا

گنہگار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا، اس مقام پر کہتے ہیں جہاں کوئی چھوٹے مرتبے والا بڑے مرتبے والے کے ساتھ نقصان برداشت کرے یا مجرم کے ساتھ بے خطا سزا پائے

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا کے معانیدیکھیے

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

gehuu.n ke saath ghun bhii pisnaaगेहूँ के साथ घुन भी पिसना

  • Roman
  • Urdu

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا کے اردو معانی

  • بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

Urdu meaning of gehuu.n ke saath ghun bhii pisnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bure ke saath achchhাa bhii nuqsaan uThaataa hai, zabardast ke saath kamzor bhii maaraa jaataa hai

गेहूँ के साथ घुन भी पिसना के हिंदी अर्थ

  • बुरे के साथ अच्छ्াा भी नुक़्सान उठाता है, ज़बरदस्त के साथ कमज़ोर भी मारा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

the innocent suffer along with the wicked

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا گیا

آٹے کے ساتھ گُھن بھی پِسْتا ہَے

a situation in which no one is spared, neither the good nor the bad

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا

گنہگار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا، اس مقام پر کہتے ہیں جہاں کوئی چھوٹے مرتبے والا بڑے مرتبے والے کے ساتھ نقصان برداشت کرے یا مجرم کے ساتھ بے خطا سزا پائے

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone