تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَت کے معانیدیکھیے
گَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حالت، کیفیت
- (موسیقی) ساز کے پردوں کی بندش، دُھن خصوصاً رواں، گردشی، بار بار دھرائی جانے والی آواز، سُر، بول، راگ نیز ایک تال کا نام
- تالی (جو ناچ کے وقت بطور تال کے بجائی جائے)
- (موسیقی) وہ دُھن جو رقص کے ساتھ بجائی جائے، آواز کی چال
- دھن کے ساتھ ایک قسم کا ناچ، رقص کے ساتھ چلنے والی دُھن
- ڈھنگ، طرز، انداز، طرح
- شناخت، پہچان
- دسترس، پہن٘چ
- خوشی، لطف، انبساط، فرحت، مسرت، مزہ
- حال، حقیقت
- صناعی، ہنرمندی، مزاج، طبیعت
- اجرامِ فلکی کی مکمل گردش
- سیّارے کی روزانِہ حرکت
- سلیقہ
- رفتار، چال
- اختتام، انجام، خاتمہ
- ہندوؤں کے مُردے جلانے کی رسم، کریا کرم
- کبوتر کا غٹرغوں کرنا، کبوتر کا آواز نکالنا یا گون٘جنا، آوازیں نکالنا
- (ھ) مونث (عو) حالت، طرح، حرکت۔زنانے کپڑے پہن کر تم نے اپنی بُری گت بنائی، (ہندو) مردے کے جلانے کی رسمیں، بول کے خلاف، سرگم جس سے ناچ اور راگ کا اندازۃ ہوتا ہے، بجانا بجنا کے ساتھ)، ایک قسم کا ناچ، سازوں کے بجانے کا طرز
- زد و کوب
شعر
ہاتھ کنگن کو آرسی کیسی
گیت کی گت کو لے کی لاگ لگے
عاشقوں کی بری گت ہوتی ہے
تم ستاری تو بجایا نہ کرو
بنائی کیا بری گت مے کدے میں بادہ نوشوں نے
ریاضؔ آئے تھے کل جامہ پہن کر پارسائی کا
English meaning of gat
Noun, Feminine
गत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हालत
विशेषण
- बीता हुआ, पिछला
- स्थित, प्राप्त
- मृत
گَت کے مترادفات
گَت کے قافیہ الفاظ
گَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَت)
گَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔