تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْمی" کے متعقلہ نتائج

گَرْمی

حرارت، تپش، حِدّت، تمازت

گَرْمی ہونا

تپش ہونا، گرمی پڑنا، تمازت ہونا، گرمی کا موسم ہونا

گَرْمی دَانَہ

کانٹے دار گرمی، گھموری

گَرْمی کا زَمانَہ

موسم گرما ، گرمی کے دن ، گرمی کا موسم .

گَرْمی کی دو پَہَر

سخت گرم دوپہر ، گرمی کے موسم کی دوپہر .

گَرْمیٔ عِشْق

عشق کی شدت ، انتہائے عشق ، عشق کی زیادتی کا اظہار .

گَرْمیٔ رَفْتار

رفتار کی تیزی ، تیز رفتاری .

گَرْمی ناپ

بُخار یا جسم کی حرارت کو ناپنے کا آلہ ، مقیاس الحرارت ، حرارت پیما ، تھرمامیٹر .

گَرْمیٔ حُسْن

حسن کا نکھار ، شرارت ، چھب .

گَرْمیٔ گُفْتار

پُرجوش اندازِ گفتگو ، جوش اور ولولہ پیدا کرنے والی گفتگو یا انداز (عموماً تحریر و تقریر کے لیے مستعمل).

گَرْمی دانے

۔(لکھنؤ) مذکر وہ چھوٹے چھوٹے دانے جو گرمی کے موسم میں بدن پر نکل آتے ہیں۔

گَرْمی کَرْنا

گرمی بڑھانا، حدّت کا زیادہ کرنا، بدن میں گرمی بڑھا دینا

گَرْمی مَرْنا

جنسم میں حدّت کا احساس کم ہونا ، حرارت میں کمی محسوس ہونا .

گَرْمی پَڑْنا

شدّت کی گرمی ہونا، دھوپ کا تیز ہونا، موسمِ گرما کا آنا

گَرْمی کھانا

غصّہ کرنا ، طیش میں آنا .

گَرْمی کی رُت

گرمی کا موسم.

گَرْمی دِکھانا

show anger, become enraged

گَرْمی چَمَکْنا

گرمی کا زور پکڑنا ، گرمی کا بڑھ جانا .

گَرْمی پَکَڑْنا

شدت اختیار کرنا

گَرْمی کے رَنگ

ایسے ہلکے رن٘گ جن کا گرمی میں رواج ہو ، مثلاً بادامی ، پیازی ، خشخشی ، دودیا وغیرہ .

گَرْمی پَر آنا

(جانور کا) مستی میں آنا ، شہوت کا غلبہ ہونا .

گَرْمی نِکالْںا

غصّہ نکالنا ، کسی کو مارنا پیٹنا ؛ خواہشِ جماع کو مٹانا .

گَرْمی چھانٹْنا

غصّے کا مظاہرہ کرنا ، غصّہ کا اظہار کرنا ، اظہار برہمی کرنا ، غضب ناک ہونا .

گَرْمی کا مَوْسَم

رک : گرمی کا زمانہ ، موسمِ گرما ، گرمی کے دن .

گَرْمی دُور کَرنا

cool off

گَرْمی کا پُھونکے دینا

ماحول کا درجۂ حرارت بڑھنے سے جسم کا سخت بے چینی محسوس کرنا، بے حد تپش ہونا، سخت گرمی پڑنا

نَئِی گَرْمی ہونا

آغازِ شباب ہونا ، جوانی کی ابتدا ہونا ؛ اُمنگ یا جوش زیادہ ہونا ۔

طَبِیعَت میں گَرْمی ہونا

دل میں جوش ہونا ، دل میں ولولہ ہونا.

گَرْما گَرْمی

تیزی، جوش، شدّت

دِل گَرْمی

شوق، ولولہ، جوش

خُوں گَرْمی

الفت، تپاک، جذبے کی شدّت

بازار گَرْمی

گرم بازاری، بڑی گاہکی اور خریداری، خریدو فروخت کی کثرت، بڑا لین دین اور بیوپار، گہما گہمی

ٹَھنْڈی گَرْمی

رک : ٹھنڈی گرمیاں.

گُلابی گَرْمی

ہلکی گرمی ، ہلکا گرم موسم.

سَرْدی گَرْمی

ہر قسم کے تلخ و شیریں تجربات ، رنج و خوشی ؛ نشیب و فراز.

چِلْچِلاتی گَرْمی

intense heat

گُجّی گَرْمی

(لکھنؤ) برسات کی وہ گرمی جو ہوا بند ہونے سے ہوتی ہے ، حَبس .

پُشْت گَرْمی

حمایت، مدد، کمک، اعانت، پُشت پناہی

دِلِ گَرْمی

دل کی گرمی، دل کی جلن، دل کی تڑپ، جوش، ولولہ

مُحَبَّت کی گَرْمی

گرمیٔ محبت، سوز عشق و محبت کی فراوانی

دِماغ کی گَرْمی

غرور، گھمنڈ، دماغ کا خلل

گَرْما گَرْمی سے

بڑے تپاک سے، تیزی اور جوش کے ساتھ

نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں

۔مثل۔ بیکار ہے۔ نکمّی چیز کے لیے مستعمل ہے۔(بنات النعش) حسن آرانے جھجر کا نام سن کر آنکھیں نیچی کرلیں۔ اور بولی کہ نگوڑے گاؤں نہ جاڑے دھوپ الخ۔

دِماغ کی گَرْمی اُتارْنا

گھمنڈ مِٹانا، جوش کو ٹھنڈا کرنا، مزاج ٹِھکانے کر دینا

دِماغ پَر گَرْمی چَڑْھنا

پاگل کی سی باتیں کرنا.

سَرْدی گَرْمی سے بَچانا

گرم و سرد موسم یا ہوا یا مکان سے محفوظ رکھنا

دِماغ کو گَرْمی چَڑھْنا

سِڑی ہو جانا، پاگل ہونا

دِماغ میں گَرْمی چَڑھْنا

دماغ خراب ہونا، پاگلوں کی سی باتیں کرنا

سَرْدی گَرْمی سے بَچنا

موسم کے اثر سے محفوظ رہنا

مَغْز کی گَرْمی چَھٹوانا

غرور خاک میں ملا دینا ؛ نخرہ ڈھوا دینا ۔

دِماغ کی گَرْمی چَھنٹ جانا

نشہ اُتر جانا، جوش ختم ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْمی کے معانیدیکھیے

گَرْمی

garmiiगर्मी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت بیماری عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَرْمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حرارت، تپش، حِدّت، تمازت
  • آگ جیسا اثر، جلن، سوزش
  • موسم گرما، گرمی کی رُت
  • شدتِ تپاک، گرمی اُلفت، محبت کا جوش
  • شوخی، طراری، تیزی
  • تیزی، تُندی
  • سیلان الرحم، لیکوریا (عورتوں کو ہونے والی ایک بیماری)
  • آتشک، سوزاک
  • غصّہ، ناراضگی
  • گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گرمی کے سبب گھوڑا کھانے پر رغبت نہیں کرتا تشنگی بہت بڑھ جاتی ہے اور پیشاب کبھی زرد کبھی خون آمیز تھوڑا تھوڑا ہوتا ہے اور گھوڑے کے گوشۂ چشم سے اس بیماری کا حال معلوم ہوتا ہے، اس کو تاؤ کھانا بھی کہتے ہیں
  • رونق، لطف انگیزی
  • شباب، خواہشِ نفسانی، گرمی دانوں اور چھوٹی چھوٹی پھنسیوں سے بھی مراد ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of garmii

  • Roman
  • Urdu

  • haraarat, tapish, hiddat, tamaazat
  • aag jaisaa asar, jalan, sozish
  • mausim-e-garma, garmii kii rut
  • shiddat-e-tapaak, garmii ulafat, muhabbat ka josh
  • shoKhii, tarraarii, tezii
  • tezii, tundii
  • siilaan alarham, liikoryaa (aurto.n ko hone vaalii ek biimaarii
  • aatishak, sozaak
  • gussaa, naaraazgii
  • gho.De kii ek biimaarii jis me.n garmii ke sabab gho.Daa khaane par raGbat nahii.n kartaa tishnagii bahut ba.Dh jaatii hai aur peshaab kabhii zard kabhii Khuun aamez tho.Daa tho.Daa hotaa hai aur gho.De ke gosha-e-chasham se is biimaarii ka haal maaluum hotaa hai, is ko taa.uu khaanaa bhii kahte hai.n
  • raunak, lutaf angezii
  • shabaab, Khvaahish-e-nafsaanii, garmii daano.n aur chhoTii chhoTii phunsiiyo.n se bhii muraad hotii hai

English meaning of garmii

Noun, Feminine

गर्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गरम होने की अवस्था, गुण या भाव। जैसे आग या धूप की गरमी।
  • ग्रीष्म ऋतू, ताप, तेज़ी, जवानी, उमंग
  • वर्षा से पहले और वसंत के बाद की ऋतु। ग्रीष्म काल। जेठ-असाढ़ के दिन। जैसे-इस साल गरमी में पहाड़ पर जाने का विचार है।
  • उष्णिमा, उष्णता, हरारत, उपदंश, गर्मी रोग, बुख़ार, ज्वर, ज़ोर, तीव्रता, क्रोध, रोप, गुस्सा, गर्व, अभिमान, घमंड।
  • गरम होने का भाव; उष्णता; ताप
  • ग्रीष्म ऋतु
  • आवेश; तेज़ी; उग्रता
  • उमंग; उत्साह
  • घमंड; अहंकार; गर्व
  • यौन रोग; आतशक; उपदंश
  • हाथी या घोड़ों में होने वाला एक रोग।

گَرْمی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْمی

حرارت، تپش، حِدّت، تمازت

گَرْمی ہونا

تپش ہونا، گرمی پڑنا، تمازت ہونا، گرمی کا موسم ہونا

گَرْمی دَانَہ

کانٹے دار گرمی، گھموری

گَرْمی کا زَمانَہ

موسم گرما ، گرمی کے دن ، گرمی کا موسم .

گَرْمی کی دو پَہَر

سخت گرم دوپہر ، گرمی کے موسم کی دوپہر .

گَرْمیٔ عِشْق

عشق کی شدت ، انتہائے عشق ، عشق کی زیادتی کا اظہار .

گَرْمیٔ رَفْتار

رفتار کی تیزی ، تیز رفتاری .

گَرْمی ناپ

بُخار یا جسم کی حرارت کو ناپنے کا آلہ ، مقیاس الحرارت ، حرارت پیما ، تھرمامیٹر .

گَرْمیٔ حُسْن

حسن کا نکھار ، شرارت ، چھب .

گَرْمیٔ گُفْتار

پُرجوش اندازِ گفتگو ، جوش اور ولولہ پیدا کرنے والی گفتگو یا انداز (عموماً تحریر و تقریر کے لیے مستعمل).

گَرْمی دانے

۔(لکھنؤ) مذکر وہ چھوٹے چھوٹے دانے جو گرمی کے موسم میں بدن پر نکل آتے ہیں۔

گَرْمی کَرْنا

گرمی بڑھانا، حدّت کا زیادہ کرنا، بدن میں گرمی بڑھا دینا

گَرْمی مَرْنا

جنسم میں حدّت کا احساس کم ہونا ، حرارت میں کمی محسوس ہونا .

گَرْمی پَڑْنا

شدّت کی گرمی ہونا، دھوپ کا تیز ہونا، موسمِ گرما کا آنا

گَرْمی کھانا

غصّہ کرنا ، طیش میں آنا .

گَرْمی کی رُت

گرمی کا موسم.

گَرْمی دِکھانا

show anger, become enraged

گَرْمی چَمَکْنا

گرمی کا زور پکڑنا ، گرمی کا بڑھ جانا .

گَرْمی پَکَڑْنا

شدت اختیار کرنا

گَرْمی کے رَنگ

ایسے ہلکے رن٘گ جن کا گرمی میں رواج ہو ، مثلاً بادامی ، پیازی ، خشخشی ، دودیا وغیرہ .

گَرْمی پَر آنا

(جانور کا) مستی میں آنا ، شہوت کا غلبہ ہونا .

گَرْمی نِکالْںا

غصّہ نکالنا ، کسی کو مارنا پیٹنا ؛ خواہشِ جماع کو مٹانا .

گَرْمی چھانٹْنا

غصّے کا مظاہرہ کرنا ، غصّہ کا اظہار کرنا ، اظہار برہمی کرنا ، غضب ناک ہونا .

گَرْمی کا مَوْسَم

رک : گرمی کا زمانہ ، موسمِ گرما ، گرمی کے دن .

گَرْمی دُور کَرنا

cool off

گَرْمی کا پُھونکے دینا

ماحول کا درجۂ حرارت بڑھنے سے جسم کا سخت بے چینی محسوس کرنا، بے حد تپش ہونا، سخت گرمی پڑنا

نَئِی گَرْمی ہونا

آغازِ شباب ہونا ، جوانی کی ابتدا ہونا ؛ اُمنگ یا جوش زیادہ ہونا ۔

طَبِیعَت میں گَرْمی ہونا

دل میں جوش ہونا ، دل میں ولولہ ہونا.

گَرْما گَرْمی

تیزی، جوش، شدّت

دِل گَرْمی

شوق، ولولہ، جوش

خُوں گَرْمی

الفت، تپاک، جذبے کی شدّت

بازار گَرْمی

گرم بازاری، بڑی گاہکی اور خریداری، خریدو فروخت کی کثرت، بڑا لین دین اور بیوپار، گہما گہمی

ٹَھنْڈی گَرْمی

رک : ٹھنڈی گرمیاں.

گُلابی گَرْمی

ہلکی گرمی ، ہلکا گرم موسم.

سَرْدی گَرْمی

ہر قسم کے تلخ و شیریں تجربات ، رنج و خوشی ؛ نشیب و فراز.

چِلْچِلاتی گَرْمی

intense heat

گُجّی گَرْمی

(لکھنؤ) برسات کی وہ گرمی جو ہوا بند ہونے سے ہوتی ہے ، حَبس .

پُشْت گَرْمی

حمایت، مدد، کمک، اعانت، پُشت پناہی

دِلِ گَرْمی

دل کی گرمی، دل کی جلن، دل کی تڑپ، جوش، ولولہ

مُحَبَّت کی گَرْمی

گرمیٔ محبت، سوز عشق و محبت کی فراوانی

دِماغ کی گَرْمی

غرور، گھمنڈ، دماغ کا خلل

گَرْما گَرْمی سے

بڑے تپاک سے، تیزی اور جوش کے ساتھ

نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں

۔مثل۔ بیکار ہے۔ نکمّی چیز کے لیے مستعمل ہے۔(بنات النعش) حسن آرانے جھجر کا نام سن کر آنکھیں نیچی کرلیں۔ اور بولی کہ نگوڑے گاؤں نہ جاڑے دھوپ الخ۔

دِماغ کی گَرْمی اُتارْنا

گھمنڈ مِٹانا، جوش کو ٹھنڈا کرنا، مزاج ٹِھکانے کر دینا

دِماغ پَر گَرْمی چَڑْھنا

پاگل کی سی باتیں کرنا.

سَرْدی گَرْمی سے بَچانا

گرم و سرد موسم یا ہوا یا مکان سے محفوظ رکھنا

دِماغ کو گَرْمی چَڑھْنا

سِڑی ہو جانا، پاگل ہونا

دِماغ میں گَرْمی چَڑھْنا

دماغ خراب ہونا، پاگلوں کی سی باتیں کرنا

سَرْدی گَرْمی سے بَچنا

موسم کے اثر سے محفوظ رہنا

مَغْز کی گَرْمی چَھٹوانا

غرور خاک میں ملا دینا ؛ نخرہ ڈھوا دینا ۔

دِماغ کی گَرْمی چَھنٹ جانا

نشہ اُتر جانا، جوش ختم ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone