تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَٹ دَھرمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹ دَھرمی کے معانیدیکھیے
ہَٹ دَھرمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن
- ناانصافی، بد معاملگی، بے ایمانی
- احسان فراموشی، ناشکرگزاری
شعر
راست گر پوچھے تو ہے راست کہ تجھ میں نہیں مہر
اپنی ہٹ دھرمی سے کہتا ہے تو اے ماہ کہ جھوٹ
سامان عیش گر یہ میسر ہو اے نسیمؔ
ہٹ دھرمی ہے زباں پہ جو شکر خدا نہ ہو
سوچئے تو سہی ہٹ دھرمی نہ کیجے صاحب
چٹکیوں میں مجھے کب آپ اڑا سکتے ہیں
English meaning of haT-dharmii
Noun, Feminine
- recalcitrance, stubbornness, obstinate, obstinacy, bigotry, perverse, perverseness, pertinacious
- unjust, injustice
- ungrateful, ingratitude
हट-धर्मी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
ہَٹ دَھرمی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَٹ دَھرمی)
ہَٹ دَھرمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔