تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْمی کے معانیدیکھیے
Roman
گَرْمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حرارت، تپش، حِدّت، تمازت
- آگ جیسا اثر، جلن، سوزش
- موسم گرما، گرمی کی رُت
- شدتِ تپاک، گرمی اُلفت، محبت کا جوش
- شوخی، طراری، تیزی
- تیزی، تُندی
- سیلان الرحم، لیکوریا (عورتوں کو ہونے والی ایک بیماری)
- آتشک، سوزاک
- غصّہ، ناراضگی
- گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گرمی کے سبب گھوڑا کھانے پر رغبت نہیں کرتا تشنگی بہت بڑھ جاتی ہے اور پیشاب کبھی زرد کبھی خون آمیز تھوڑا تھوڑا ہوتا ہے اور گھوڑے کے گوشۂ چشم سے اس بیماری کا حال معلوم ہوتا ہے، اس کو تاؤ کھانا بھی کہتے ہیں
- رونق، لطف انگیزی
- شباب، خواہشِ نفسانی، گرمی دانوں اور چھوٹی چھوٹی پھنسیوں سے بھی مراد ہوتی ہے
شعر
شہر کیا دیکھیں کہ ہر منظر میں جالے پڑ گئے
ایسی گرمی ہے کہ پیلے پھول کالے پڑ گئے
کانٹوں سے دل لگاؤ جو تا عمر ساتھ دیں
پھولوں کا کیا جو سانس کی گرمی نہ سہ سکیں
Urdu meaning of garmii
Roman
- haraarat, tapish, hiddat, tamaazat
- aag jaisaa asar, jalan, sozish
- mausim-e-garma, garmii kii rut
- shiddat-e-tapaak, garmii ulafat, muhabbat ka josh
- shoKhii, tarraarii, tezii
- tezii, tundii
- siilaan alarham, liikoryaa (aurto.n ko hone vaalii ek biimaarii
- aatishak, sozaak
- gussaa, naaraazgii
- gho.De kii ek biimaarii jis me.n garmii ke sabab gho.Daa khaane par raGbat nahii.n kartaa tishnagii bahut ba.Dh jaatii hai aur peshaab kabhii zard kabhii Khuun aamez tho.Daa tho.Daa hotaa hai aur gho.De ke gosha-e-chasham se is biimaarii ka haal maaluum hotaa hai, is ko taa.uu khaanaa bhii kahte hai.n
- raunak, lutaf angezii
- shabaab, Khvaahish-e-nafsaanii, garmii daano.n aur chhoTii chhoTii phunsiiyo.n se bhii muraad hotii hai
English meaning of garmii
गर्मी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गरम होने की अवस्था, गुण या भाव। जैसे आग या धूप की गरमी।
- ग्रीष्म ऋतू, ताप, तेज़ी, जवानी, उमंग
- वर्षा से पहले और वसंत के बाद की ऋतु। ग्रीष्म काल। जेठ-असाढ़ के दिन। जैसे-इस साल गरमी में पहाड़ पर जाने का विचार है।
- उष्णिमा, उष्णता, हरारत, उपदंश, गर्मी रोग, बुख़ार, ज्वर, ज़ोर, तीव्रता, क्रोध, रोप, गुस्सा, गर्व, अभिमान, घमंड।
- गरम होने का भाव; उष्णता; ताप
- ग्रीष्म ऋतु
- आवेश; तेज़ी; उग्रता
- उमंग; उत्साह
- घमंड; अहंकार; गर्व
- यौन रोग; आतशक; उपदंश
- हाथी या घोड़ों में होने वाला एक रोग।
گَرْمی کے مترادفات
گَرْمی سے متعلق کہاوتیں
گَرْمی کے قافیہ الفاظ
گَرْمی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور
دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا
مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور
دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا
کَٹْھڑا
(ھ۔ بر وزن بکرا) مذکر۔ لکڑی کی ناند، لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف، بھینس کا نربچّہ، منڈی، چھوٹا بازار، محلہ
کَٹَہْرا
عموماً لوہے یا لکڑی کا جنگلا جو حفاظت کے واسطے مکان کے چاروں طرف یا چھت یا زمین گھیرنے اور حد باندھنے کی غرض سے لگا دیتے ہیں
کوٹھاری
۱ . ( کاشتکاری ) اناج کا ذخیرہ رکھنے والا آجر یعنی آئندہ فصل یا بہ وقتِ ضرورت کام میں لانے کے لیے اناج کو کوٹھوں میں بھرکرمحفظ رکھے .
کِتھارا
اُنگلیوں یا مضراب سے بجانے والا جانوروں کی ہڈیوں سے بنا ہوا ایک ساز جس پر پندرہ یا اٹھارہ تار چڑھائے جاتے ہیں.
کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگے
محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.
کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگی
محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.
کوٹھی دار کَنگھی
(کن٘گھی سازی) وہ کن٘گھی جس کا پیٹا یعنی بیچ کا حصّہ تیل بھرنے کو اندر سے کھوکھلا یا کوٹھی داربنایا گیا ہو، اس میں (دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں تیل دانتوں میں پھیل کر بالوں کی جڑوں میں پہنچتا ہے .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْمی)
گَرْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔