تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَتْھری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَتْھری کے معانیدیکھیے
کَتْھری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غریبوں کا موٹا جھوٹا اوڑھنا بچھونا
شعر
آنچل میں چھپی ممتا کی میا کتھری میں دبی بھگون کی دیا
لاتا ہے کوئی سندیش نیا پل پل میں بدلنا کروٹ کا
پھٹی پرانی کتھری اوڑھے دھوپ سینکتے بوڑھے دن
پیشانی تک پلو کھینچے چلم بناتی دوپہریں
English meaning of kathrii
Noun, Masculine
- bedding
- patched cloth or garment, usually used by the poor
कथरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पुराने चिथड़े कपड़ों को जोड़कर तथा सिलकर बनाया गया बिछावन, ग़रीबों का ओढ़ना बिछौना, गुदड़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَتْھری)
کَتْھری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔