تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَرِیبُ الْوَطَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیبُ الْوَطَن کے معانیدیکھیے
غَرِیبُ الْوَطَن کے اردو معانی
صفت
- غریب الدّیار، مسافر، پردیسی، بے وطن
وضاحتی ویڈیو
شعر
کن منزلوں لٹے ہیں محبت کے قافلے
انساں زمیں پہ آج غریب الوطن سا ہے
مجھے تو خیر وطن چھوڑ کر اماں نہ ملی
وطن بھی مجھ سے غریب الوطن کو ترسے گا
یوں روح تھی عدم میں مری بہر تن اداس
غربت میں جس طرح ہو غریب الوطن اداس
English meaning of Gariib-ul-vatan
Adjective
- a foreigner, migrant, who has left his home country and lies in a foreign country
ग़रीब-उल-वतन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेवतन, जो अपना घरबार छोड़ परदेश में पड़ा हो, प्रवासी, परदेशी, परदेसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَرِیبُ الْوَطَن)
غَرِیبُ الْوَطَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔