تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلَطی" کے متعقلہ نتائج

دَلِیل

(منطق) وہ شے جس کا علم دوسری شے کے علم کا سبب یا علامت ہو

دَلِیل باز

حجّت کرنے والا ، مناظرہ َکرنے والا .

دَلِیلِ ساطِع

روشن اور واضح ثبوت .

دَلِیلِ راہ

رہنما، راستہ دکھانے والا

دَلِیلِ اَلَسْت

نبوت ، گواہی ، انسان کے پیمان کی طرف اشارہ ، (قرآن پاک کی آیت الست بربکم کی طرف اشارہ ہے) مراد یہ ہے کی مخلوق کے وجود سے خالق کا وجود سمجھ میں آتا ہے .

دَلِیلِ سَحَر

علامت صبح، طلوع آفتاب کی نشانی

دَلِیلِ ناقِص

دَلِیل بازی

دلیل (رک) کا اسم کیفیت ، حجّت بازی ، حجتیں نکالنا .

دَلِیلِ عَقْلی

واضح منطقی دلیل .

دَلِیلِ قَوی

دَلِیلِ قاطِع

انتہائی ثبوت ، اتمامِ حجّت .

دَلِیلِ مَزِید

(قانون) ’’ زائد دلیل یا زائد بحث ‘‘ .

دَلِیلِ کامِل

(قانون) مکمل توجیہہ، پورا ثبوت

دَلِیلِ صَرِیحی

مکمل ثبوت ، وضاحت .

دَلِیلِ بَیِّن

واضح ثبوت، حتمی شہادت، واضح حجّت

دَلِیلِ رَوشَن

واضح دلیل یا ثبوت

دَلِیلِ قَطَعی

واضح ثبوت ، حتمی ثبوت .

دَلِیلِ مَعْقُول

(قانون) ’’ صحیح ثبوت ، ٹھیک دلیل ، اچھی دلیل ، اصل حقیقت ، معتبر نشان ‘‘ .

دَلِیلِ مُحْکَم

واثق، پختہ، مضبوط، پکا ثبوت

دَلِیلِ لَفْظی

سخن سازی ، تاویل .

دَلِیل آرائی

حجّت بازی ، بحثا بحثی .

دَلِیلِ اِقْناعی

ثبوت قناعت ، دلیل یا مفروضہ دلیل جس پر قناعت کر لی جائے .

دَلِیلِ مُتَواتِر

ایک کے بعد دوسرا ثبوت ، ایسی گواہی جس کی تائید میں کئی اور شہادتیں موجود ہوں .

دَلِیلُ الْخُلْف

(منطق) ثبوت کے برعکس ، وعدہ کے خلاف .

دَلِیلِ راہ بَنْنا

رہنمائی کرنا ، راستہ دکھانا ، آغاز کار کے لئے مثال یا نمونے کا کام کرنے والا ، پیش رَو .

دَلِیل پکَڑْنا

رہبر بنانا ، سند بنانا ، تقلید کرنا .

دَلِیلی

حجّت لانے والا ، بحث کرنے والا .

دَلِیل پیش کَرْنا

ثبوت پیش کرنا، ثبوت فراہم کرنا

دَلِیل پیش ہونا

ثبوت، وجہ یا سبب پیش ہونا

دَلِیْلیں کَرنا

بحث کرنا، حجت کرنا

دَلِیلَین

دُبَِّ اکبر کے دو ستارے .

دَلِیل دینا

دَلِیلُ الزَّائِرِین

معلم ، وہ خصوصی طور پر متعین حضرات جو زیارت کے لیے جانے والوں کی رہنمائی کرتے ہیں .

دَلِیل لانا

حجّت پیش کرنا، ثبوت دینا

دَلِیل کَرْنا

بحث کرنا، مناظرہ کرنا، حجت پیش کرنا

دَلِیل بولْنا

کھڑا رہنے یا ٹہلنے یا قواعد کرنے کی سزا دینا .

دَلِیل جَمانا

ثبوت دینا ، حُجّت قائم کرنا .

دَلِیل نِکالْنا

ثبوت تلاش کرنا ، ایسے نکتے تراشنا جنھیں حجت قرار دیا جاسکے ، اعتراض کرنا .

دَلِیل وارِدْ کَرْنا

تاویل کرنا، ثبوت لانا

لَن٘گْڑی دَلِیل

ایسی دلیل جو بہت کمزور اور بودی ہو ، عذرِ لنگ .

خِطابی دَلِیل

ایسی دلیل جو زبانی جو زبانی گُفتگو سے دی جائے

کُھلی دَلِیل

روشن دلیل، واضح ثبوت، ٹھوس ثبوت.

بولْتی دَلِیل

واضح اور بَیَّن ثبوت

بودی دَلِیل

زور دار دَلِیل

دِیدَہ دَلِیل

(عو) کسی کا لحاظ و پاس نہ کرنے والا ، بے حیا ، بے شرم ، بے مروت ، بد لحاظ.

کَچّی دَلِیل

ناقص اور کمزور دلیل، بودا ثبوت

دَعْویٰ بِلا دَلِیل

دَعْویٰ بے دَلِیل

منطقی اور عقلی طور پر نامکمل، بغیر ثبوت کے

دَلالَتُ الدَّلِیل عَلَی الْمَدْلُول

دلیل سے ثابت شدہ .

خود پَسَنْدی دَلِیلِ نادانی اَسْت

اپنی ہر بات کو اچھا سمجھنا نادانی ہے.

اَلقَبْضُ دَلِیلُ الْمِلْک

کسی چیز پر قبضہ اس بات کی دلیل ہوتا ہے کہ قابض اس کا مالک ہے

آفْتابِ آمَدِ دَلِیلِ آفْتاب

سورج کے وجود کے لئے دلیل کی حاجت نہیں، اُس کی روشنی خود ہی دلیل ہے، ایسی بات، جس کے لئے دلیل کی ضرورت نہ ہو، روشن اور واضح بات ہے

کی دَلِیل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَطی کے معانیدیکھیے

غَلَطی

Galatiiग़लती

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: غَلَطَ

غَلَطی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھول چوک، خطا، لغزش، عدم صحت، غلط بیانی
  • نا سمجھی، غلط فہمی، کسی امر یا شے کی حقیقت یا تہہ تک نہ پہنچنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گلتی

become tender, tenderize

شعر

English meaning of Galatii

Noun, Feminine

  • error, mistake, inaccuracy, oversight, fallacy, fault
  • misstatement, misapprehension, misconception

ग़लती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भूल चूक, ख़ता, ग़लतबयानी, नियम, रीति, व्याकरण, सिद्धान्त, आदि की दृष्टि से होनेवाली कोई भूल, अशुद्धि, कलन या गणना संबंधी भूल
  • अज्ञानता, नासमझी, किसी वस्तु की वास्तविकता या तह तक न पहुँचना

غَلَطی کے مترادفات

غَلَطی کے مرکب الفاظ

غَلَطی سے متعلق دلچسپ معلومات

غلطی عام خیال یہ ہے کہ یہ لفظ فارسی میں نہیں ہے، اردو میں مہند بالعربی ہے۔ اور اسی بنا پر غالب پراعتراض کیا گیا کہ انھوں نے ’’غلطی ‘‘کی جمع ’’غلطیہا‘‘ بنائی اور پھر اسے فارسی کے طور پر مضاف بھی کردیا، غالب ؎ غلطی ہائے مضامیں مت پوچھ لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ’’غلطی‘‘ کا لفظ جدید فارسی میں موجود ہے، اور پرانی فارسی میں بھی تھا، اگرچہ ثقہ لوگ اس کا استعمال نہ کرتے تھے۔ ’’غیاث اللغات‘‘ نے اسے فارسی مانا ہے مگر لکھا ہے کہ اسے ناواقف لوگ ہی استعمال کرتے ہیں۔ ’’نوراللغات‘‘ میں بھی کم و بیش یہی ہے اور پھر غالب کا منقولہ بالا شعر درج کرکے صاحب ’’نور‘‘ نے لکھا ہے کہ غالب یہاں مستند نہیں۔ غالب مستند ہوں نہ ہوں، لیکن لفظ ’’غلطی‘‘ فارسی میں ہے، چاہے ’’نیچی‘‘ فارسی (Low Persian) میں ہو، لہٰذا اسے فارسی قاعدے سے مضاف کرسکتے ہیں۔ دوسری، اور بنیادی بات یہ ہے کہ اگر’’غلطی‘‘ دیسی ہی لفظ ہے، فارسی نہیں ہے، تو بھی اسے فارسی/عربی لفظ کے ساتھ مرکب کرنے میں کوئی ہرج نہیں۔ پہلے زمانے میں اس کا رواج تھا اور اسے ترک کرکے ہم نے اپنی زبان کی ایک بڑی قوت کو کم کردیا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلَطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلَطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone