تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَف" کے متعقلہ نتائج

گاڑھا

مائع جس میں پانی کی مقدار کم ہو، غلیظ، زیادہ کثافت والا، پتلا یا رقیق کی ضد

گاڑھا ہونا

کسی مائع میں رطوبت کم ہونا ، پانی کی وجہ سے پتلا پن کم ہونا.

گاڑھا پَن

गाढ़ा या घना होने की अवस्था

گاڑھا وَقْت

مشکل اور مصیبت کا زمانہ، تنگی کے دن

گاڑھا پَنا

کسی مائع محلول یا قوام وغیرہ کی موٹا یا کثیف ہونے کی حالت.

گاڑھا گَزی

معمولی کپڑا ، موٹا جھوٹا کپڑا.

گاڑھا کَرنا

کس مائع کو غلیظ بنانا ؛ شدّت پیدا کرنا ، سختی کرنا ، مشکل کرنا.

گاڑھا پَرْدَہ

سخت پردہ، گہرا پردہ

گاڑھا کَپْڑا

دبیز ، موٹا یا غف کپڑا ، ٹُھکی ہوئی بُناوٹ کا کپڑا.

گاڑھا دھوتَر

معمولی موٹا کپڑا ، موٹا جھوٹا کپڑا.

گاڑھا پَسِینَہ

ایسا محنت کا کام جس میں بہت پسینہ آتا ہو، بہت محنت اور پریشانی کا کام، (مجازاً) محنت و مشقت

گاڑھا گاڑھا خُون

چپچیاتا خون ، غیر منجمد خون.

گاڑھا گاڑھا دُودْھ

خالص دودھ ، اونٹایا ہوا دودھ .

گَزی گاڑھا

موٹا جھوٹا کپڑا ، غریبا مؤ لباس .

گَزی گاڑھا پَہَنْنا

موٹا جھوٹا کپڑا پہن کر گزارہ کرنا ، غیریباً مؤ گزر کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَف کے معانیدیکھیے

گَف

gafगफ़

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

گَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موٹا ، گاڑھا ، خوب ٹھونک کر بنا ہوا (کپڑا) .
  • رک : گاف .
  • ۔(فارسی میں غف۔ بال جو آپس میں لپٹنے ہوئے ہوں)صفت موٹا گاڑھا۔ خوب ٹھونک کر بُنا ہوا۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَف

غرّا نے کی آواز

Urdu meaning of gaf

Roman

  • moTaa, gaa.Dhaa, Khuub Thonk kar banaa hu.a (kap.Daa)
  • ruk ha gaaf
  • ۔(faarsii me.n Gaf। baal jo aapas me.n lipaTne hu.e huu.n)sifat moTaa gaa.Dhaa। Khuub Thonk kar buna hu.a

English meaning of gaf

Noun, Masculine

  • closely woven, of close texture, stout (cloth)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاڑھا

مائع جس میں پانی کی مقدار کم ہو، غلیظ، زیادہ کثافت والا، پتلا یا رقیق کی ضد

گاڑھا ہونا

کسی مائع میں رطوبت کم ہونا ، پانی کی وجہ سے پتلا پن کم ہونا.

گاڑھا پَن

गाढ़ा या घना होने की अवस्था

گاڑھا وَقْت

مشکل اور مصیبت کا زمانہ، تنگی کے دن

گاڑھا پَنا

کسی مائع محلول یا قوام وغیرہ کی موٹا یا کثیف ہونے کی حالت.

گاڑھا گَزی

معمولی کپڑا ، موٹا جھوٹا کپڑا.

گاڑھا کَرنا

کس مائع کو غلیظ بنانا ؛ شدّت پیدا کرنا ، سختی کرنا ، مشکل کرنا.

گاڑھا پَرْدَہ

سخت پردہ، گہرا پردہ

گاڑھا کَپْڑا

دبیز ، موٹا یا غف کپڑا ، ٹُھکی ہوئی بُناوٹ کا کپڑا.

گاڑھا دھوتَر

معمولی موٹا کپڑا ، موٹا جھوٹا کپڑا.

گاڑھا پَسِینَہ

ایسا محنت کا کام جس میں بہت پسینہ آتا ہو، بہت محنت اور پریشانی کا کام، (مجازاً) محنت و مشقت

گاڑھا گاڑھا خُون

چپچیاتا خون ، غیر منجمد خون.

گاڑھا گاڑھا دُودْھ

خالص دودھ ، اونٹایا ہوا دودھ .

گَزی گاڑھا

موٹا جھوٹا کپڑا ، غریبا مؤ لباس .

گَزی گاڑھا پَہَنْنا

موٹا جھوٹا کپڑا پہن کر گزارہ کرنا ، غیریباً مؤ گزر کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone