تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گارا بَنانا" کے متعقلہ نتائج

گارا

گندھی ہوئی مٹی جس سے اینٹیں چنتے، پلستر کرتے یا برتن بناتے ہیں، گِلاوا، گِلابہ، تعمیر کے لیے مٹّی کا تیار کیا ہوا مسالہ

گارا گانا

۔(انگ ۔ گارڈ)مذکر۱۔ پہرے والا۔ پہرا ۔ سپاہیوں کی جماعت۲۔ ریل گاڑی کا نگہبان جو سب سے اخیر کی گاڑی میں سوار ہوتا ہے۔

گارا باندْھنا

(شکاریات) شیر کے شکار کے لیے گائے یا بھین٘س کا پاڑا یا بکرا رسّی سے باندھ کر ایک خاص جگہ رکھنا تاکہ شیر شکار کرنے آئے تو اس پر گولی چلائی جاسکے.

گارا بَندْھوانا

رک : گارا بان٘دْھنا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

گارا کَرنا

چنائی کے لیے مٹی میں پانی ملا کر نرم یا لوچ دار بنانا

گارا بَنانا

(معماری) چُنائی کے لیے مٹّی میں پانی ملا کر نرم یا لوچ دار بنانا.

غارا

موسیقی کی ایک دُھن جو حضرت امیر خسرو کی ایجاد کردہ ہے.

غارَہ

(موسیقی) ایک راک کا نام جو صبح کے وقت گایا جاتا ہے ، صبح کا راگ.

خُداوَنْد گارا

بادشاہ ، حاکم.

خِدْمَت گارا

رک : خادم

کِیچ گارا

گیلی مٹَی ، گندگی ، غلاظت.

سِتَم گارَہ

سِتمگار ، ظالم ، جفا کار .

چِنگارَہ

چن٘گاری (رک) کی تکبیر.

ڈِنگارا مَکّھی

شہد کی بڑی مکّھی.

مُنہ میں اَنگارَہ

کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

آنکھیں اَنگارا بَن جانا

آن٘کھوں کا بہت سرخ ہو جانا (شدت کریہہ یا غصے وغرہ کی وجہ سے)

لُنگارا

ڈھیٹ ، بے شرم نیز لُچّا ، شہدا ، غنڈا نیز بدذات ، فسادی.

سِنگارا

بناؤ سِن٘گار

لُنگارا پَن

۱. بے حیائی ، لچّا پن ، بے غیرتی ، شہدا پن ، غنڈا پن.

اَنْگارَۂ ماہْتاب

چمکتا چاند، دہکتی چاندنی

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

لال اَنگارا

نہایت سرخ، دہکتا ہوا

مُنہ لال اَنگارا ہونا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

لال اَنْگارَہ

red-hot, fiery, flushed with rage

مُنہ لال اَنگارا بَننا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

رَنگارا

رن٘گریزی، رن٘گ کرنے والا

زَنگارا

نِیلا تُھوتھا جو ایک زہرہے.

اَنگارا بَننا

کھا پی کر چقندر کی طرح سرخ ہوجانا ، لالوں لال ہو جانا

اَنگارا ہونا

غصے میں لال ہونا

آگ کا انگارہ

اخگر، شرارہ

ہاتھ پَر اَنگارَہ رَکھنا

سخت تکلیف ہونا ؛ سخت آزمائش ہونا ۔

جَل کَر اَنگارا ہونا

رک : جل کر کوئلہ ہونا۔

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

زَبان پَر اَنْگارا رَکھ دینا

زبان جلا دینا، سخت سزا دینا، بہت تکلیف دہ سزا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گارا بَنانا کے معانیدیکھیے

گارا بَنانا

gaaraa banaanaaगारा बनाना

محاورہ

مادہ: گارا

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

گارا بَنانا کے اردو معانی

  • (معماری) چُنائی کے لیے مٹّی میں پانی ملا کر نرم یا لوچ دار بنانا.

Urdu meaning of gaaraa banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) chunaa.ii ke li.e miTTii me.n paanii mila kar naram ya lochdaar banaanaa

English meaning of gaaraa banaanaa

  • knead clay or mud, prepare mortar

गारा बनाना के हिंदी अर्थ

  • (निर्माण) चुनाई के लिए मिट्टी में पानी मिलाकर नर्म या लचीला बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گارا

گندھی ہوئی مٹی جس سے اینٹیں چنتے، پلستر کرتے یا برتن بناتے ہیں، گِلاوا، گِلابہ، تعمیر کے لیے مٹّی کا تیار کیا ہوا مسالہ

گارا گانا

۔(انگ ۔ گارڈ)مذکر۱۔ پہرے والا۔ پہرا ۔ سپاہیوں کی جماعت۲۔ ریل گاڑی کا نگہبان جو سب سے اخیر کی گاڑی میں سوار ہوتا ہے۔

گارا باندْھنا

(شکاریات) شیر کے شکار کے لیے گائے یا بھین٘س کا پاڑا یا بکرا رسّی سے باندھ کر ایک خاص جگہ رکھنا تاکہ شیر شکار کرنے آئے تو اس پر گولی چلائی جاسکے.

گارا بَندْھوانا

رک : گارا بان٘دْھنا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

گارا کَرنا

چنائی کے لیے مٹی میں پانی ملا کر نرم یا لوچ دار بنانا

گارا بَنانا

(معماری) چُنائی کے لیے مٹّی میں پانی ملا کر نرم یا لوچ دار بنانا.

غارا

موسیقی کی ایک دُھن جو حضرت امیر خسرو کی ایجاد کردہ ہے.

غارَہ

(موسیقی) ایک راک کا نام جو صبح کے وقت گایا جاتا ہے ، صبح کا راگ.

خُداوَنْد گارا

بادشاہ ، حاکم.

خِدْمَت گارا

رک : خادم

کِیچ گارا

گیلی مٹَی ، گندگی ، غلاظت.

سِتَم گارَہ

سِتمگار ، ظالم ، جفا کار .

چِنگارَہ

چن٘گاری (رک) کی تکبیر.

ڈِنگارا مَکّھی

شہد کی بڑی مکّھی.

مُنہ میں اَنگارَہ

کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

آنکھیں اَنگارا بَن جانا

آن٘کھوں کا بہت سرخ ہو جانا (شدت کریہہ یا غصے وغرہ کی وجہ سے)

لُنگارا

ڈھیٹ ، بے شرم نیز لُچّا ، شہدا ، غنڈا نیز بدذات ، فسادی.

سِنگارا

بناؤ سِن٘گار

لُنگارا پَن

۱. بے حیائی ، لچّا پن ، بے غیرتی ، شہدا پن ، غنڈا پن.

اَنْگارَۂ ماہْتاب

چمکتا چاند، دہکتی چاندنی

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

لال اَنگارا

نہایت سرخ، دہکتا ہوا

مُنہ لال اَنگارا ہونا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

لال اَنْگارَہ

red-hot, fiery, flushed with rage

مُنہ لال اَنگارا بَننا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

رَنگارا

رن٘گریزی، رن٘گ کرنے والا

زَنگارا

نِیلا تُھوتھا جو ایک زہرہے.

اَنگارا بَننا

کھا پی کر چقندر کی طرح سرخ ہوجانا ، لالوں لال ہو جانا

اَنگارا ہونا

غصے میں لال ہونا

آگ کا انگارہ

اخگر، شرارہ

ہاتھ پَر اَنگارَہ رَکھنا

سخت تکلیف ہونا ؛ سخت آزمائش ہونا ۔

جَل کَر اَنگارا ہونا

رک : جل کر کوئلہ ہونا۔

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

زَبان پَر اَنْگارا رَکھ دینا

زبان جلا دینا، سخت سزا دینا، بہت تکلیف دہ سزا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گارا بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گارا بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone