تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَصْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَصْل کے معانیدیکھیے
فَصْل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دو چیزوں کا درمیانی فاصلہ، جُدائی، علیحدگی دُوری، بُعد
- موسم، رُت
- زمانہ ، مدّت
- پیداوار، کھیتی
- (جنگلات) کسی ایک رقبہ کے ہر قسم کے کل درختوں کے مجموعہ اور روائیدگیِ صحرا کا نام ہے
- کتاب کا ایک حصّہ، باب، ضمن
- منطق) وہ چیزجو کسی نوع کو مشارکاتِ ذاتیہ سے تمیز دے، دو چیزوں کا فرق ظاہر کرنا
- فیصل یا طے کرنے کا فعل
- فرق، فاصلہ، (زمانے کا) فرق
- فاصلہ (مکانی) دوری، بُعد
- درمیانی وقفہ، فاصلۂ زمانی و مکانی
- (تصوف) تفرقہ اور تمیز کو کہتے ہیں جو بعد احاد کے وارد ہو
- دوچیزوں کے بیچ کا حجاب
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہر پتی بوجھل ہو کے گری سب شاخیں جھک کر ٹوٹ گئیں
اس بارش ہی سے فصل اجڑی جس بارش سے تیار ہوئی
وہی ہے رنگ مگر بو ہے کچھ لہو جیسی
یہ اب کی فصل میں کھلتے گلاب کیسے ہیں
English meaning of fasl
फ़स्ल के हिंदी अर्थ
فَصْل کے مترادفات
فَصْل کے قافیہ الفاظ
فَصْل کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَصْل)
فَصْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔