تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَصْل" کے متعقلہ نتائج

مُداوَمَت

ہمیشگی، دوام، ثبات، بقا، استمرار، قیام، ہمیشہ کرنا، کسی عمل پر قائم رہنا، پابندی سے کرنا، ہمیشہ کا معمول

مُداوَمَتِ عَمَل

مُداوَمَت کَرْنا

متواتر کرنا، ہمیشہ کرنا، کسی عمل پر قائم رہنا، پابندی سے کرنا

مُداوَمَتِ کار

ہمیشہ کام کرنا، مسلسل کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَصْل کے معانیدیکھیے

فَصْل

faslफ़स्ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: منطق تصوف جنگلات جنگی

اشتقاق: فَصَلَ

فَصْل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو چیزوں کا درمیانی فاصلہ، جُدائی، علیحدگی دُوری، بُعد
  • موسم، رُت
  • زمانہ ، مدّت
  • پیداوار، کھیتی
  • (جنگلات) کسی ایک رقبہ کے ہر قسم کے کل درختوں کے مجموعہ اور روائیدگیِ صحرا کا نام ہے
  • کتاب کا ایک حصّہ، باب، ضمن
  • منطق) وہ چیزجو کسی نوع کو مشارکاتِ ذاتیہ سے تمیز دے، دو چیزوں کا فرق ظاہر کرنا
  • فیصل یا طے کرنے کا فعل
  • فرق، فاصلہ، (زمانے کا) فرق
  • فاصلہ (مکانی) دوری، بُعد
  • درمیانی وقفہ، فاصلۂ زمانی و مکانی
  • (تصوف) تفرقہ اور تمیز کو کہتے ہیں جو بعد احاد کے وارد ہو
  • دوچیزوں کے بیچ کا حجاب

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of fasl

Noun, Feminine

फ़स्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेत में खड़े अनाज के पौधे, पैदावार, उपज
  • ऋतु, मौसम
  • अनाज बोने का उपयुक्त काल या समय
  • दो चीजों के बीच की दूरी
  • दो चीज़ों का फ़र्क़ ज़ाहिर करना
  • समय-अंतराल, समय सीमा
  • विभाजन, अलगाव
  • पुस्तक का एक भाग
  • (वन) एक ही क्षेत्र में सभी प्रकार के वृक्षों के संयोजन और रेगिस्तान की परंपरा को दिया गया नाम

فَصْل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَصْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَصْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone