تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَصْلِ بَہاراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَصْلِ بَہاراں کے معانیدیکھیے
فَصْلِ بَہاراں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موسمِ بہار
شعر
چراغ زندگی ہوگا فروزاں ہم نہیں ہوں گے
چمن میں آئے گی فصل بہاراں ہم نہیں ہوں گے
کچھ اس طرح کے بہاروں نے گل کھلائے ہیں
کہ اب تو فصل بہاراں سے ڈر لگے ہے مجھے
جب فصل بہاراں آتی ہے شاداب گلستاں ہوتے ہیں
تکمیل جنوں بھی ہوتی ہے اور چاک گریباں ہوتے ہیں
English meaning of fasl-e-bahaaraa.n
Noun, Feminine
- spring season
फ़स्ल-ए-बहाराँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वसंत ऋतु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَصْلِ بَہاراں)
فَصْلِ بَہاراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔