تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْق" کے متعقلہ نتائج

لَگاؤ

تعلق ، واسطہ ، نسبت ، علاقہ .

لَگاؤ ہونا

تعلق ہونا ، میلان ہونا ، محبت ہونا.

لَگاؤ کَرنا

میل ملاپ یا رسم و راہ پیدا کرنا، پیار کرنا، محبّت کرنا

لَگاؤ لَگْنا

تعلق پیدا ہونا ، واسطہ پڑنا ، محبت پیدا ہونا.

لَگاؤ کھانا

مناسبت رکھنا ، مشابہ ہونا ، مماثلت رکھنا ، ہم شکل ہونا.

لَگاؤ بُجھاؤ

لگائی بجھائی، چغل خوری، بدگوئی، فتنہ پردازی

گَھر میں لَگاؤ ہونا

چوری ہونے یا سیندھ لگنے کا اندیشہ ہونا.

گولی لَگاؤ

رک : گولی مارو جو زیادہ مستعمل ہے .

لاگ لَگاؤ

میل محبّت، میل جول، لاگ لپٹ

فِطْری لَگاؤ

طبیعت کا میلان ، فطری رجحان .

مِٹّی کو ہاتھ لَگاؤ تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

دِل کا لَگاؤ

محبت ؛ دلچپسی.

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کیا آگ لَگاؤ گے

کیا کرو گے ؛ مراد : کچھ نہ کرو گے.

آنکھوں پَر اَدَھوڑی کی عَینَک لَگاؤ

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحت یا لیاقت پیدا کرو

لَڑکےکو مُنہ لَگاؤ تو داڑھی کَھسوٹے، کُتّے کو مُنھ لَگاؤ تو مُنہ چاٹے

کمینہ من٘ہ لگانے سے اور سر چڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْق کے معانیدیکھیے

فَرْق

farqफ़र्क़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طبعی قدیم تصوف طب طبیعیات

فَرْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جدائی، علیحدگی
  • فاصلہ، دوری، بعد، ہجر، (قربت کی ضد)
  • اختلاف، تفاوت، تضاد
  • سر، جسم کا اوپری حصہ
  • سر کے بالوں کی مانگ
  • بیگانگی، غیریت
  • کمی
  • خلل، فتور
  • نقصان (قدیم)
  • (تصوف) مشاہدۂ عبودیت کو کہتے ہیں اور صفتِ حیات اور صفتِ ممات دونوں کو کہتے ہیں
  • (طبیعیات) برقی رو یا حرکت کا ابطأ، موخر کرنے کا عمل، دیر، تاخیر
  • امتیاز، تمیز
  • تبدیلی (قدیم)

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of farq

Noun, Masculine

फ़र्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जुदाई, अलग होना
  • फ़ासिला, दूरी, अंतर, विरह, (क़ुरबत का विलोम)
  • मतभेद, फ़र्क़, विरोधाभास
  • सर, शरीर का ऊपरी भाग
  • सर के बालों की माँग
  • अपरिचय अथवा बेगाना होने की अवस्था या परायापन, परायापन
  • कमी
  • बाधा, उपद्रव
  • नुक़्सान (प्राचीन)
  • (सूफ़ीवाद) अध्यात्म की उच्च अवस्था के विशलेषण को कहते हैं और सिफ़त-ए-हयात और सिफ़त-ए-ममात दोनों को कहते हैं
  • (भौतिक विज्ञान) विद्युत तरंग या गति का विलंबित अवस्था में होना, देर करने की प्रक्रिया, देर, ताख़ीर
  • पहचानने का कार्य, तमीज़
  • परिवर्तन (प्राचीन)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone