تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فراخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فراخ کے معانیدیکھیے
فراخ کے اردو معانی
صفت
-
چوڑا، پھیلا ہوا، وسیع، کشادہ، عریض و طویل، تنگ کا مقابل
مثال - چاندنی چوک ایک میل لمبا نہایت خوبصورت اور فراخ بازار ہے
- بڑا، عالی، بلند
اسم، مذکر
- (حیوانیات) کسی جانور کی رگ یا نالی کا پھیلا ہوا حصہ
شعر
فراخ دل ہے بہت وہ مگر میاں احساسؔ
زیادہ ملتا ہے اتنا ہی جتنا کم جائیں
حوصلہ ہے فراخ رندوں کا
خرچ کی پر بہت سی تنگی ہے
سعی کوشش کے لیے میدان ہے اب بھی فراخ
عزم راسخ کی ضرورت ہم کو ہاں ہاں اب بھی ہے
English meaning of faraaKH
फ़राख़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
चौड़ा, फैला हुआ, विस्तारित, विस्तृत, लंबाई और चौड़ाई, तंग का विपरीत
उदाहरण - चाँदनी चौक एक मील लम्बा निहायत ख़ूबसूरत और फ़राख़ बाज़ार है
- बड़ा, उच्च, ऊँचा
संज्ञा, पुल्लिंग
- (प्राणि-विज्ञान) किसी जानवर की नस या नाली का फैला हुआ हिस्सा
فراخ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فراخ)
فراخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔