تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیرہ" کے متعقلہ نتائج

کَبِیرہ

کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ

کَبِیراہا

رک : کا پیراکار .

صَدَفَۂ کَبِیرہ

(وزن) چودہ سامونات

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیرہ کے معانیدیکھیے

کَبِیرہ

kabiiraकबीरा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَبُرَ

  • Roman
  • Urdu

کَبِیرہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ
  • (مجازاً) بڑا گناہ (جس کی حد مقرر ہو)
  • بڑی عورت

صفت

  • بڑا، بہت بڑا

اسم، مذکر

  • عوام میں مقبول ایک قسم کا عارفانہ گیت جو حقیقت میں کبیر داس کی تخلیق نہ ہوتے ہوئے بھی ان کی افکار و خیالات کی عکاسی سے پر ہوتا ہے اور جس میں شاعر کے نام اور تخلص کی جگہ 'کبیر' یا 'کبیرہ' لگا رہتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَبِیرا

اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (1458 تا 1526) میں گزرا ہے، اس کے دوہے بہت مشہور ہیں

شعر

Urdu meaning of kabiira

  • Roman
  • Urdu

  • kabiir kii taaniis, gunaah kabiira
  • (majaazan) ba.Daa gunaah (jis kii had muqarrar ho
  • ba.Dii aurat
  • ba.Daa, bahut ba.Daa
  • avaam me.n maqbuul ek kism ka aarifaanaa giit jo haqiiqat me.n kabiir daas kii taKhliiq na hote hu.e bhii in kii afqaar-o-Khyaalaat kii akkaasii se par hotaa hai aur jis me.n shaayar ke naam aur taKhallus kii jagah 'kabiir' ya 'kabiira' laga rahtaa hai

English meaning of kabiira

Noun, Feminine

  • feminine of 'kabir'
  • old age women
  • (Metaphorically) an enormous sin, a great or heinous sin

Adjective

Noun, Masculine

  • a kind of famous folk song that is not written by Kabir but he have the shadow of Kabir's thoughts and in which the actual writer did not use his nickname but 'Kabir'

कबीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कबीर का स्त्रीलिंग
  • (लाक्षणिक) बड़ा पाप, महापातक
  • बड़ी स्त्री

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोक में प्रचलित एक प्रकार के निर्गुणी गीत, जो वस्तुतः संत कबीरदास के रचे हुए न होने पर भी उनके मत या विचारों की छाया से युक्त होते हैं और जिनमें गीतकार के नाम की जगह 'कबीर' या 'कबीरा' शब्द लगा रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبِیرہ

کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ

کَبِیراہا

رک : کا پیراکار .

صَدَفَۂ کَبِیرہ

(وزن) چودہ سامونات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیرہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیرہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone