تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَباڑ" کے متعقلہ نتائج

کَباڑ

(کاشتکاری) مختلف قسم کی ترکاریوں کا کھیت.

کَباڑِیَہ

رک : کباڑی (۱).

کَباڑ خانَہ

مختلف قسم کے پُرانے اور ٹوٹے پھوٹے سامان کا گودام، کباڑ رکھنے کی جگہ، کباڑ گھر

کَباڑا ہونا

تباہی ہونا، بربادی ہونا، بُری حالت ہو جانا

کَباڑا

(استعارۃً) خراب، خستہ، فضول، بیکار

کَباڑی

کاٹ کباڑ بیچنے اور خریدنے والا شخص، ٹوٹے پھوٹے اور پرانے سامان کا لین دین کرنے والا دکاندار، کباڑیا

کَباڑِیا

वह जिसका व्यवसाय टूटी-फूटी या पुरानी वस्तुएँ खरीदना तथा बेचना हो

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی

ہاڑ کَباڑ

ڈیل ڈول ، جثہ ، قد و قامت ۔

کاٹ کَباڑ

گھر کا ٹوٹا پھوٹا اسباب ، نکما اور بیکار سامان ، انگڑگھنگڑ ۔

کُوڑا کَباڑ

کاٹھ کباڑ ، ٹُوٹا پھوٹا سامان ، بےکار اور ناقابل استعمال سامان.

کھاٹ کَباڑ

گھر کا ٹُوٹا پھُوٹا اسباب ، نِکمّا سامان ، بے مصرف اشیاء ، کاٹھ کباڑ.

کاچھ کَباڑ

کاٹ کباڑ، فضول سامان

چَنْدَن کی چُٹکی بَھلی ، نَہ گاڑی بَھر اَناج کَباڑ

تھوڑی سی اچھی چیز ، زیادہ خراب چیز سے بہتر ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَباڑ کے معانیدیکھیے

کَباڑ

kabaa.Dकबाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری شکار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَباڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) مختلف قسم کی ترکاریوں کا کھیت.
  • (کاشتکاری) کھیت کی گھاس ، جڑیں اور خود رو نباتات وغیرہ جس کو ہل چلانے سے پہلے صاف کرنا پڑتا ہے.
  • ٹوٹا پھوٹا اسباب ، استعمال شدہ سامان (جو بیکار ہو) ، کوڑا کرکٹ
  • ۔(ھ) مذکر۔ ٹوٗٹا پھوٗٹا اسباب مستعمل اسباب۔

شعر

Urdu meaning of kabaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) muKhtlif kism kii tarkaariiyo.n ka khet
  • (kaashatkaarii) khet kii ghaas, ja.De.n aur Khud ro nabaataat vaGaira jis ko hal chalaane se pahle saaf karnaa pa.Dtaa hai
  • TuuTaa phuuTaa asbaab, istimaal shuudaa saamaan (jo bekaar ho), kuu.Daa krikeT
  • ۔(ha) muzakkar। ToॗTa phoॗTa asbaab mustaamal asbaab

English meaning of kabaa.D

Noun, Masculine

  • miscellaneous articles of broken furniture, used and old household items, rubbish, junk, scrap

कबाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (काशतकारी) मुख़्तलिफ़ किस्म की तर्कारीयों का खेत
  • प्रयोग से बाहर होने वाली वस्तुएं, कूड़ा करकट
  • (काशतकारी) खेत की घास, जड़ें और ख़ुद रो नबातात वग़ैरा जिस को हल चलाने से पहले साफ़ करना पड़ता है
  • ۔(ह) मुज़क्कर। टोॗटा फोॗटा अस्बाब मुस्तामल अस्बाब
  • टूटा फूटा अस्बाब, इस्तिमाल शूदा सामान (जो बेकार हो), कूड़ा क्रिकेट
  • व्यर्थ वस्तुओं का ढेर
  • रद्दी चीज़ें
  • अंगड़-खंगड़
  • तुच्छ वस्तुएँ।

کَباڑ کے مترادفات

کَباڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَباڑ

(کاشتکاری) مختلف قسم کی ترکاریوں کا کھیت.

کَباڑِیَہ

رک : کباڑی (۱).

کَباڑ خانَہ

مختلف قسم کے پُرانے اور ٹوٹے پھوٹے سامان کا گودام، کباڑ رکھنے کی جگہ، کباڑ گھر

کَباڑا ہونا

تباہی ہونا، بربادی ہونا، بُری حالت ہو جانا

کَباڑا

(استعارۃً) خراب، خستہ، فضول، بیکار

کَباڑی

کاٹ کباڑ بیچنے اور خریدنے والا شخص، ٹوٹے پھوٹے اور پرانے سامان کا لین دین کرنے والا دکاندار، کباڑیا

کَباڑِیا

वह जिसका व्यवसाय टूटी-फूटी या पुरानी वस्तुएँ खरीदना तथा बेचना हो

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی

ہاڑ کَباڑ

ڈیل ڈول ، جثہ ، قد و قامت ۔

کاٹ کَباڑ

گھر کا ٹوٹا پھوٹا اسباب ، نکما اور بیکار سامان ، انگڑگھنگڑ ۔

کُوڑا کَباڑ

کاٹھ کباڑ ، ٹُوٹا پھوٹا سامان ، بےکار اور ناقابل استعمال سامان.

کھاٹ کَباڑ

گھر کا ٹُوٹا پھُوٹا اسباب ، نِکمّا سامان ، بے مصرف اشیاء ، کاٹھ کباڑ.

کاچھ کَباڑ

کاٹ کباڑ، فضول سامان

چَنْدَن کی چُٹکی بَھلی ، نَہ گاڑی بَھر اَناج کَباڑ

تھوڑی سی اچھی چیز ، زیادہ خراب چیز سے بہتر ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَباڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَباڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone