تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِبَر" کے متعقلہ نتائج

کِبَر

بڑی عمر کا ہوجانا، بڑھاپا، پیری

کَبَر

چھالیا سے بڑا ایک ترش پھل جس کا اچار ڈالتے ہیں (یہ عموماً ویران اور سنگلاخ زیمن پر اُگتا ہے) نیز اس کا درخت جو شاخوں سے بھرا ہوتا ہے اور اکثر شاخیں زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہیں

کِبَر سِنی

کہن سال، بوڑھا، پیر، عمر رسیدہ

کُبْریٰ

اکبر کی تانیث

کِبْرِیتِیَّہ

کبریت (رک) سے منسوب ، گندھک کا ، گندھک کے خواص رکھنے والا.

کِبْرِ نَفْس

نفس کی بڑائی ، خود داری ، انا.

کِبْرُ الْفَم

(طِب) ایک مرض جس میں منہ یا دہانہ پھیل جاتا ہے.

کِبْرِیتِ طاہِر

رک : کبریتِ اصغر ، نہایت پاکیزہ اور صاف گندھک.

کِبْر و نَخْوَت

غرور، تکبّر، گھمنڈ

کِبْر و مَنی

تکَبّر، خودی، غرور، گھمنڈ

کَبْرا

(بیل بانی) چتی دار رنگ کا بیل.

کِبْرُ الْاَطْراف

(طب) ایک مرض جس میں ہڈّیاں پھیل جاتی ہیں.

کُبْرا

اکبر کی تانیث

کَبْری

بال ؛ رات ؛ شادی.

کُبَرا

great, grand, greater

کِبْرُ الْجَوارِح

(طب) ایک مرض جس میں ہڈّیاں پھیل جاتی ہیں.

کِبرسن

۲. بڑھاپا ، پیری ، عمر رسیدگی.

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیتی

کبریت (رک) سے منسوب ، گندھک کا ، جس میں گندھک کا رنگ یا خواص ہوں ، سرخی مائل ، سرخ یا زرد.

کِبْرِیت

گندھک

کِبْرِیت آگِیں

گندھک سے بھرا ہوا ، وہ جس میں گندھک ملا ہوا ہو.

کِبْرِیتِ سُرْخ

لال گندھک جو نہایت کمیاب اور اکسیر کا جزوِ اعظم ہے ، سرخ گندھک.

کِبْرِیتِ اَحْمَر

لال گندھک جو نہایت کمیاب اور اکسیر کا جزوِ اعظم ہے، سرخ گندھک، اکسیر

کِبْرِیتِ اَصْغَر

صاف شفّاف پکّے زرد آنولے کے رنگ کی چمکدار گندھک ، آنولا سار گندھک.

کِبْرِیتات

کبریت (رک) کی جمع.

کِبْرِیتِ اَحْمَر کا حُکْم رَکْھنا

اکسیر کا درجہ رکھنا ، کیمیا ہونا.

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ

جن کی زبان پر خُدا کا نام ہے اور اُن کے دل میں غرور اور دھوکا کپٹ اور بغض ہے ان کو انجام کار دوزخ ہی ملے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِبَر کے معانیدیکھیے

کِبَر

kibarकिबर

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: كَبُرَ

  • Roman
  • Urdu

کِبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی عمر کا ہوجانا، بڑھاپا، پیری

Urdu meaning of kibar

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii umr ka hojaana, bu.Dhaapaa, piirii

English meaning of kibar

Noun, Masculine

  • reaching to an advanced age, being full of years

किबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी उम्र का हो जाना, बुढ़ापा

کِبَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبَر

بڑی عمر کا ہوجانا، بڑھاپا، پیری

کَبَر

چھالیا سے بڑا ایک ترش پھل جس کا اچار ڈالتے ہیں (یہ عموماً ویران اور سنگلاخ زیمن پر اُگتا ہے) نیز اس کا درخت جو شاخوں سے بھرا ہوتا ہے اور اکثر شاخیں زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہیں

کِبَر سِنی

کہن سال، بوڑھا، پیر، عمر رسیدہ

کُبْریٰ

اکبر کی تانیث

کِبْرِیتِیَّہ

کبریت (رک) سے منسوب ، گندھک کا ، گندھک کے خواص رکھنے والا.

کِبْرِ نَفْس

نفس کی بڑائی ، خود داری ، انا.

کِبْرُ الْفَم

(طِب) ایک مرض جس میں منہ یا دہانہ پھیل جاتا ہے.

کِبْرِیتِ طاہِر

رک : کبریتِ اصغر ، نہایت پاکیزہ اور صاف گندھک.

کِبْر و نَخْوَت

غرور، تکبّر، گھمنڈ

کِبْر و مَنی

تکَبّر، خودی، غرور، گھمنڈ

کَبْرا

(بیل بانی) چتی دار رنگ کا بیل.

کِبْرُ الْاَطْراف

(طب) ایک مرض جس میں ہڈّیاں پھیل جاتی ہیں.

کُبْرا

اکبر کی تانیث

کَبْری

بال ؛ رات ؛ شادی.

کُبَرا

great, grand, greater

کِبْرُ الْجَوارِح

(طب) ایک مرض جس میں ہڈّیاں پھیل جاتی ہیں.

کِبرسن

۲. بڑھاپا ، پیری ، عمر رسیدگی.

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیتی

کبریت (رک) سے منسوب ، گندھک کا ، جس میں گندھک کا رنگ یا خواص ہوں ، سرخی مائل ، سرخ یا زرد.

کِبْرِیت

گندھک

کِبْرِیت آگِیں

گندھک سے بھرا ہوا ، وہ جس میں گندھک ملا ہوا ہو.

کِبْرِیتِ سُرْخ

لال گندھک جو نہایت کمیاب اور اکسیر کا جزوِ اعظم ہے ، سرخ گندھک.

کِبْرِیتِ اَحْمَر

لال گندھک جو نہایت کمیاب اور اکسیر کا جزوِ اعظم ہے، سرخ گندھک، اکسیر

کِبْرِیتِ اَصْغَر

صاف شفّاف پکّے زرد آنولے کے رنگ کی چمکدار گندھک ، آنولا سار گندھک.

کِبْرِیتات

کبریت (رک) کی جمع.

کِبْرِیتِ اَحْمَر کا حُکْم رَکْھنا

اکسیر کا درجہ رکھنا ، کیمیا ہونا.

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ

جن کی زبان پر خُدا کا نام ہے اور اُن کے دل میں غرور اور دھوکا کپٹ اور بغض ہے ان کو انجام کار دوزخ ہی ملے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone