تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

بِہِشْت کی قُمْری

ناچنے گانے والی حسین عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں فاخْتَہ کے معانیدیکھیے

فاخْتَہ

faaKHtaफ़ाख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 212

جمع: فاخْتائیں

موضوعات: پرندے

فاخْتَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • سرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ جس کی گردن میں کالی دھاری ہوتی ہے، پنڈک، قمری

    مثال - شکاری نے ایک ہی نشانے میں فاختہ کو زمین پرگرا دیا

  • گانے کی تالوں میں سے ایک تال کا نام

    مثال - امیر نے چوبیس بحروں میں تالیں ایجاد کی ہیں جن کے اقسام حسب ذیل ہیں... بحر ہزج... بحر فاختہ... بحر وافر

  • عاشق
  • ایک رنگ کا نام، فاختئی

شعر

English meaning of faaKHta

Noun, Feminine, Singular

  • dove, a ringed turtle

    Example - Shikari ne ek hi nishane mein fakhta ko zamin par gira diya

  • a musical symphony

    Example - Amir Khusrau ne chaubis bahron (Rhyme) mein taalen ijad ki hain jinke aqsam hasb-zel (as follows) hain... bahr-e-hazaj.... bahr-e-fakhta... bahr-e-vaafir

  • lover
  • name of a colour, fakhtai

फ़ाख़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • पंडुक नामक पक्षी, पंडुकी, क़ुमरी

    उदाहरण - शिकारी ने एक ही निशाने में फ़ाख़्ता को ज़मीन पर गिरा दिया

  • गाने की तालों में से एक ताल का नाम

    उदाहरण - अमीर ख़ुसरौ ने चौबीस बहरों (छंद) में तालेंं ईजाद (अविष्कार) की हैं जिनके अक़्साम (प्रकार) हस्ब-ज़ेल (निम्नलिखित) हैं.... बहर-र-हज़ज.... बहर-ए-फ़ाख़्ता... बहर-ए-वाफ़िर

  • प्रेमी
  • एक रंग का नाम, फ़ाख़्तई

فاخْتَہ کے مترادفات

فاخْتَہ کے مرکب الفاظ

فاخْتَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

فاختہ یہ لفظ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں۔ عربی میں سوم مکسور بروزن ’’شاعرہ‘‘ ہے، لیکن اردو میں سوم ساکن ہی بولتے ہیں۔ یہ بھی خیال رہے کہ اس کی جمع ’’فاختے/فاختیں‘‘ نہیں، بلکہ ’’فاختائیں/فاختاؤں‘‘ ہے۔ دیکھئے، ’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words