تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُمْری" کے متعقلہ نتائج

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

بِہِشْت کی قُمْری

ناچنے گانے والی حسین عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں قُمْری کے معانیدیکھیے

قُمْری

qumriiक़ुमरी

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: قُمْرِیاں

اشتقاق: قَمَرَ

قُمْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے
  • ایک بھیک مانگنے والے گروہ کی عورتوں کا نام جنہیں قمریاں بھی کہتے ہیں

شعر

English meaning of qumrii

Noun, Feminine, Singular

क़ुमरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक प्रसिद्ध सफ़ेद पक्षी

قُمْری کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُمْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُمْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words