تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ گُداخْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ گُداخْتَہ کے معانیدیکھیے
دِلِ گُداخْتَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سوز و گُداز سے بھرا ہوا دل، نرم و اثر پذیز دل
شعر
حسن فروغ شمع سخن دور ہے اسدؔ
پہلے دل گداختہ پیدا کرے کوئی
خمار منت ساقی اگر یہی ہے اسدؔ
دل گداختہ کے میکدے میں ساغر کھینچ
دل گداختہ و چشم تر ہی کافی ہے
فتوح مملکت مہر و ماہ کرنے کو
English meaning of Dil-e-gudaaKHta
Noun, Masculine
- mild, delicate heart
दिल-ए-गुदाख़्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सौम्य और भावयुक्त ह्रदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ گُداخْتَہ)
دِلِ گُداخْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔