تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْداخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرْداخْتَہ

(ساختہ کے ساتھ) ساختہ پرداختہ، پرورش کیا ہوا، سنوارا ہوا، آراستہ کیا ہوا، (فقرہ) میر صاحب جس کے ساختہ پرداختہ تھے اسی کو نقصان پہنچانے پر آمادہ ہیں

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ

جسے پال پوس کر بڑا کِیا گیا ہو ، تربیت کردہ ، سن٘وارا ہوا ، تربیت یافتہ.

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ کَرنا

اپنی طرف سے وضع کرنا ، دل سے گڑھنا.

ساخْتَہ و پَرْداخْتَہ

ساختہ پرداختہ، گال پرہاتھ دھرے افسوس میں بیٹھی ہے، رن٘گ رو باختہ جنوں کی ساختہ و پرداختہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْداخْتَہ کے معانیدیکھیے

پَرْداخْتَہ

pardaaKHtaपर्दाख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَرْداخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • (ساختہ کے ساتھ) ساختہ پرداختہ، پرورش کیا ہوا، سنوارا ہوا، آراستہ کیا ہوا، (فقرہ) میر صاحب جس کے ساختہ پرداختہ تھے اسی کو نقصان پہنچانے پر آمادہ ہیں

Urdu meaning of pardaaKHta

  • Roman
  • Urdu

  • (saaKhtaa ke saath) saaKhtaa pardaaKhtaa, paravrish kyaa hu.a, sanvaaraa hu.a, aaraasta kyaa hu.a, (fiqra) miir saahib jis ke saaKhtaa pardaaKhtaa the usii ko nuqsaan pahunchaane aamaada hii.n

English meaning of pardaaKHta

Adjective

पर्दाख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सज्जित, पाला हुआ, पोषित, परवरिश क्या हुआ, संवारा हुआ, (मुहावरा) मीर साहिब जिस के साख़ता पर्दाख़्ता थे उसी को नुक़्सान पहुंचाने पर हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْداخْتَہ

(ساختہ کے ساتھ) ساختہ پرداختہ، پرورش کیا ہوا، سنوارا ہوا، آراستہ کیا ہوا، (فقرہ) میر صاحب جس کے ساختہ پرداختہ تھے اسی کو نقصان پہنچانے پر آمادہ ہیں

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ

جسے پال پوس کر بڑا کِیا گیا ہو ، تربیت کردہ ، سن٘وارا ہوا ، تربیت یافتہ.

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ کَرنا

اپنی طرف سے وضع کرنا ، دل سے گڑھنا.

ساخْتَہ و پَرْداخْتَہ

ساختہ پرداختہ، گال پرہاتھ دھرے افسوس میں بیٹھی ہے، رن٘گ رو باختہ جنوں کی ساختہ و پرداختہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْداخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْداخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone