تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْتِقاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِقاد کے معانیدیکھیے
اِعْتِقاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یقین، پختگی سے کوئی بات دل میں ہونا
- عقیدت مندی، تعظیم و تقدیس یا اعتماد کی بنا پر محبت یا دل کا جھکاو، حسن ظن
-
عقیدہ، مسلک، مذہب، ایمان
مثال - جدید دور میں بھی اندھے اعتقادیوں کی کمی نہیں ہے
- اصول، دلائل سے ثابت شدہ نظریہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
واعظ کا اعتراض یہ بت ہیں خدا نہیں
میرا یہ اعتقاد کہ جلوے خدا کے ہیں
English meaning of e'tiqaad
Noun, Masculine
- confidence, faith, trust, belief
- firm faith, conviction
-
religious belief
Example - Jadid daur mein bhi andhe etiqadiyon ki kami nahin hai
- dependence
ए'तिक़ाद के हिंदी अर्थ
اِعْتِقاد کے مترادفات
اِعْتِقاد کے متضادات
اِعْتِقاد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْتِقاد)
اِعْتِقاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔