تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوری" کے متعقلہ نتائج

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسائے

پڑوسی

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

ہَمسایہ ہونا

پڑوسی ہونا نیز ہم رنگ ہونا

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

ہَمسایَگاں

ہمسایہ (رک) کی جمع ۔

ہَمسایگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، پڑوس ، مکان کی قربت ۔

ہَمسایا ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسائی

پڑوس میں رہنے والی، دیوار بیچ رہنے والی عورت، پڑوسن

ہَم شوئے

एक शौहरवाली स्त्रियाँ, वह स्त्रियाँ जिनका पति एक हो।

ہَمْسَائیگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت، پڑوس، مکان کی قربت، نزدیکی، ملنساری، ہمسایوں کا آپس میں بھائی چارہ یا اخلاق

سُرُودِ ہَمْسایَہ

پڑوس کا گانا ؛ (مجازاً) پڑوسی کی آواز جسے چار و ناچار سننا پڑے.

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

حَق ہَمْسایَہ ماں کا جایا

ہمسایہ سگے بھائی کی مانند ہوتا ہے ؛ پڑوسی کا حق بہت زیادہ ہوتا ہے

اَپنی مُرغی بُری نَہ ہو تو ہَمسایےِ میں اَنڈا کیوں دے

نقصان اپنے ہی ہاتھوں ہوتا ہے

ساس بَہُو کی ہوئی لَڑائی ، سَر کو پھوڑ مَری ہَمْسائی

دوسروں کے جھگڑے میں دخل دینے سے نقصان ہوتا ہے یا اُٹھانا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دوری کے معانیدیکھیے

دوری

duuriiदूरी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

دوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فراق، علیحدگی، جُدائی، الگ ہونا
  • اختلاف، جھگڑا، تنازعہ، فصل، فاصلہ
  • اجنبیت، بیگانگی
  • (تصوّف) معارفِ کیفیات پُر شعور ہو جانے کو کہتے ہیں اور اسی کو عالم تفرقہ اور دقایق بھی کہتے ہیں
  • (فلسفہ) تناظر، نظری فاصلہ

شعر

Urdu meaning of duurii

  • Roman
  • Urdu

  • firaaq, alaihadgii, judaa.ii, alag honaa
  • iKhatilaaf, jhag.Daa, tanaazaa, fasal, faasila
  • ajanbiiyat, begaanagii
  • (tasavvuph) maaruph-e-kaifyaat pur sha.uur ho jaane ko kahte hai.n aur isii ko aalim tafarruqaa aur dukkaa yak bhii kahte hai.n
  • (falasfaa) tanaazur, nazarii faasila

English meaning of duurii

Noun, Feminine

  • remoteness, distance
  • separation, parting
  • strangeness, estrangement
  • difference (of opinion, etc.)

दूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूर होने की अवस्था या भाव
  • दो स्थानों या वस्तुओं के बीच अंतर; (डिस्टेंस)
  • १. दूर होने की अवस्था या भाव
  • दो वस्तुओं के बीच का स्थान
  • अंतराल; फ़ासला; फ़र्क
  • फ़ासला, रास्ते की लम्बाई, दिलों का मतभेद
  • लंबाई।
  • जो बारी से पड़ता हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسائے

پڑوسی

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

ہَمسایہ ہونا

پڑوسی ہونا نیز ہم رنگ ہونا

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

ہَمسایَگاں

ہمسایہ (رک) کی جمع ۔

ہَمسایگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، پڑوس ، مکان کی قربت ۔

ہَمسایا ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسائی

پڑوس میں رہنے والی، دیوار بیچ رہنے والی عورت، پڑوسن

ہَم شوئے

एक शौहरवाली स्त्रियाँ, वह स्त्रियाँ जिनका पति एक हो।

ہَمْسَائیگی

ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت، پڑوس، مکان کی قربت، نزدیکی، ملنساری، ہمسایوں کا آپس میں بھائی چارہ یا اخلاق

سُرُودِ ہَمْسایَہ

پڑوس کا گانا ؛ (مجازاً) پڑوسی کی آواز جسے چار و ناچار سننا پڑے.

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

حَق ہَمْسایَہ ماں کا جایا

ہمسایہ سگے بھائی کی مانند ہوتا ہے ؛ پڑوسی کا حق بہت زیادہ ہوتا ہے

اَپنی مُرغی بُری نَہ ہو تو ہَمسایےِ میں اَنڈا کیوں دے

نقصان اپنے ہی ہاتھوں ہوتا ہے

ساس بَہُو کی ہوئی لَڑائی ، سَر کو پھوڑ مَری ہَمْسائی

دوسروں کے جھگڑے میں دخل دینے سے نقصان ہوتا ہے یا اُٹھانا پڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone