تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ کا پانی نَہ ہِلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کا پانی نَہ ہِلْنا کے معانیدیکھیے
پیٹ کا پانی نَہ ہِلْنا کے اردو معانی
- (سواری کے لیے) سواری میں مطلق جنبش اور تکلیف نہ ہونا ، بے تکان اور بڑے آرام سے جانا ، سواری کا سبک رو ہونا.
- ۔(سواری) کی تعرےف میں کہتے ہیں(بے تکان۔ بڑے آرام سے جانا۔ مطلق جنبش نہ ہونا۔ ؎
English meaning of peT kaa paanii na hilnaa
- be carried about without being shaken, (of transportation) to carry smoothly
पेट का पानी न हिलना के हिंदी अर्थ
- (सवारी के लिए) सवारी में मुतलक़ जुंबिश और तकलीफ़ ना होना, बेतकान और बड़े आराम से जाना, सवारी का सबक रो होना
- ۔(सवारी) की तारीफ़ में कहते हैं(बेतकान। बड़े आराम से जाना। मुतलक़ जुंबिश ना होना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ کا پانی نَہ ہِلْنا)
پیٹ کا پانی نَہ ہِلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔