تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا

سن٘گ دل کو ترس آجانا، بے رحم کا دل پسیجنا

پَتَّھر کا جِگَر ہونا

جِگَر پانی پانی ہونا

رک : جگر پانی ہونا

جِگَر پانی ہونا

بہت زیادہ صدمہ ہونا

پَتَّھر پانی ہونا

کنجوس کا فیاض ہوجانا .

پَتَّھر کا ہونا

سخت دل یا سنگ دل ہونا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

جِگَر کا خُوْن ہونا

رک : جگر خون ہونا۔

پانی کا پَتَہ نَہ ہونا

پانی دستیاب نہ ہونا ، دور دور پانی نہ ملنا.

دِیدے کا پانی سَلامَت ہونا

حیا دارہونا، شرم و حیا باقی ہونا، آنکھ میں حیا ہونا

راہ کا پَتَّھر ہونا

رُکاوٹ بننا ، راستے میں حائل ہونا

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیے ہوئے ہونا

پَتَّھر کا جِگَر

بڑا حوصلہ ؛ بلند ہمت والا دل ، نہایت ضبط و برداشت سے کام لینے والا دل.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا

patthar kaa jigar paanii honaaपत्थर का जिगर पानी होना

محاورہ

پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا کے اردو معانی

  • سن٘گ دل کو ترس آجانا، بے رحم کا دل پسیجنا

English meaning of patthar kaa jigar paanii honaa

  • a hard-hearted person to soften

पत्थर का जिगर पानी होना के हिंदी अर्थ

  • संगदिल को तरस आजाना, निर्दयी का दिल पसीजना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words