تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْعَل دِکھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْعَل دِکھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
مَشْعَل دِکھانا کے اردو معانی
- روشنی دکھانا، چراغ دکھانا
- ناچنے یا تماشا کرنے والے کے ساتھ ساتھ مشعل لے کر پھرنا
- (کنایۃً) رہنمائی کرنا، راستہ دِکھانا
English meaning of mash'al dikhaanaa
- to show a torch, to hold a torch before or near (a person), to carry a lighted torch before (a person)
- (Metaphorically) to guide
मश'अल दिखाना के हिंदी अर्थ
- रौशनी दिखाना, चराग़ दिखाना
- नाचने या तमाशा करने वाले के साथ साथ मशाल लेकर फिरना
- (सांकेतिक) मार्गदर्शन करना, मार्ग दिखाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْعَل دِکھانا)
مَشْعَل دِکھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔