تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَری جَھنڈی دکھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَری جَھنڈی دکھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہَری
ہَری جَھنڈی دکھانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ریل گاڑی کو روانہ کرنے کے لیے سبز جھنڈی لہرانا ؛ روانہ ہونے یا کسی کارروائی کا اشارہ یا اجازت دینا ؛ حالات سازگار ہونے کا اشارہ کرنا
- دھوکہ دینا ، بے وفائی کرنا ، انکار کرنا (مدد سے) ، چلتا کرنا۔
English meaning of harii jha.nDii dikhaanaa
Compound Verb
- be unfaithful, cheat
- refuse (to help)
हरी झंडी दिखाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- धोका देना, बेवफ़ाई करना, इनकार करना (मदद से), चलता करना
- रेलगाड़ी को रवाना करने के लिए सबज़ झंडी लहराना , रवाना होने या किसी कार्रवाई का इशारा या इजाज़त देना , हालात साज़गार होने का इशारा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَری جَھنڈی دکھانا)
ہَری جَھنڈی دکھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔