تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَسْتَہ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتَہ دِکھانا کے معانیدیکھیے
رَسْتَہ دِکھانا کے اردو معانی
- رہبری کرنا ، ہدایت دینا ، منزل تک پہن٘چانا.
- تدبیر بتانا ، پہلو سمجھانا ، صورت بتانا.
- راہ راست پر لانا ، نیک بنانا ، صراطِ مستقیم پر چلانا.
- مُنتظر بنانا ، اِنتظار میں رکھنا.
रस्ता दिखाना के हिंदी अर्थ
- तदबीर बताना, पहलू समझाना, सूरत बताना
- मुंतज़र बनाना, इंतज़ार में रखना
- रहबरी करना, हिदायत देना, मंज़िल तक पहुंचाना
- राह रास्त पर लाना, नेक बनाना, स्रात-ए-मुस्तक़ीम पर चलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَسْتَہ دِکھانا)
رَسْتَہ دِکھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔