تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھانا" کے متعقلہ نتائج

سُکھانا

تری یا نمی دُور کرنا، خُشک کرنا

سِکھانا

تعلیم دینا ، پڑھانا ، تربیت دینا .

سِکھانا پَڑھانا

تعلیم و تربیت دینا .

لَہُو سُکھانا

تکلیف اُٹھانا، دُکھ سہنا، غم خوری کرنا ؛ کمزور ہونا (پریشانی میں) .

مُنہ سُکھانا

بات کہتے وقت چہرے پر ایسی سنجیدگی اور متانت پیدا کرنا جس سے جھوٹ بھی سچ معلوم ہو ۔

ہونٹ مُنھ سُکھانا

بہت زیادہ تعریف کرنا ۔

سَر سُکھانا

سر کے بالوں کی نمی دُور کرنے کے لیے سر جھٹکنا یا تولیے وغیرہ سے رگڑنا.

خُون سُکھانا

محنت کرنا ، جان لڑانا ۔

بال سُکھانا

تر بالوں کو خشک کرنا

ڈھیلا سُکھانا

ڈھیلوں سے نجاست خشک کرنا ، پیشاب یا پاخانے کی نجاست دور کرنے کے لیے مٹی کے ڈھیلے استعمال کرنا، (عموماً پانی نہ ملنے کے موقع پر) پیشاب جذب کر نے کے لیے ایک اور اجابت کے لیئے پانچ یا زیادہ ڈھیلے کام میں لائے جاتے ہیں.

دُود سُکھانا

دودھ کا ختم ہوجانا.

غَم کا سُکھانا

غم کا کسی کولاغرکردینا .

کانٹے کی طَرَح سُکھانا

بہت کمزور کر دینا، بہت لاغر کر دینا

کَلِمَہ سِکھانا

کلمۂ توحید پڑھانا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

عَقْل سِکھانا

عقل کی باتیں بتانا ، سمجھانا ؛ (طنزاََ) چھوٹے کا بڑے کو سمجھانے کی کو شش کرنا .

قَواعِد سِکھانا

drill

لُقْمان کو عَقْل سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

کام سکھانا

دست کَاری یا ہنر سکھانا، دفتر وغیرہ کا کام بتانا یا تربیت دینا

ظُلْم سِکھانا

ظلم بتانا، ظلم و ستم کے طریقے تعلیم کرنا، ستم کے طریقے ایجاد کرنا، جور سکھانا

چال سِکھانا

ترکیب بتانا

سَبَق سِکھانا

درس دینا، صحیح بات بتانا

آدْمِیَت سِکھانا

آدمیت سکھانا، شعور دینا، شائستہ بنانا

سِیکھنا نَہ سِکھانا ناحَق سَر پھوڑنا

سیکھنا تو کچھ ہے نہیں خواہ مخواہ وقت ضائع کرتا ہے

بالکوں کو سکھانا بالک پن ہی سے چاہیے

بچوں کی تربیت بچپن ہی سے کرنی چاہیے

حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

لُقْمان کو حِکْمَت سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھانا کے معانیدیکھیے

سُکھانا

sukhaanaaसुखाना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سُکھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تری یا نمی دُور کرنا، خُشک کرنا
  • دُبلا کردینا، کمزور کردینا، لاغر کردینا
  • (کنایۃً) کسی کو انتظار میں دیر تک بٹھائے رکھنا

شعر

Urdu meaning of sukhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tirii ya namii duur karnaa, Khushak karnaa
  • dublaa kardenaa, kamzor kardenaa, laagar kardenaa
  • (kanaa.en) kisii ko intizaar me.n der tak biThaa.e rakhnaa

English meaning of sukhaanaa

Transitive verb

  • dry, dehydrate, evaporate to dryness
  • make someone wait for a long time
  • to cause to pine away or become emaciated

सुखाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऐसी क्रिया करना जिसने किसी चीज की नमी दूर हो जाय, जैसे-धूप में बाल सुखाना, किसी वस्तु की नमी या गीलापन दूर करना
  • किसी को इंतिज़ार में देर तक बिठाए रखना
  • (शरीर के संबंध में) क्षीण तथा दुर्बल करना, दुबला करदेना, कमज़ोर करदेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُکھانا

تری یا نمی دُور کرنا، خُشک کرنا

سِکھانا

تعلیم دینا ، پڑھانا ، تربیت دینا .

سِکھانا پَڑھانا

تعلیم و تربیت دینا .

لَہُو سُکھانا

تکلیف اُٹھانا، دُکھ سہنا، غم خوری کرنا ؛ کمزور ہونا (پریشانی میں) .

مُنہ سُکھانا

بات کہتے وقت چہرے پر ایسی سنجیدگی اور متانت پیدا کرنا جس سے جھوٹ بھی سچ معلوم ہو ۔

ہونٹ مُنھ سُکھانا

بہت زیادہ تعریف کرنا ۔

سَر سُکھانا

سر کے بالوں کی نمی دُور کرنے کے لیے سر جھٹکنا یا تولیے وغیرہ سے رگڑنا.

خُون سُکھانا

محنت کرنا ، جان لڑانا ۔

بال سُکھانا

تر بالوں کو خشک کرنا

ڈھیلا سُکھانا

ڈھیلوں سے نجاست خشک کرنا ، پیشاب یا پاخانے کی نجاست دور کرنے کے لیے مٹی کے ڈھیلے استعمال کرنا، (عموماً پانی نہ ملنے کے موقع پر) پیشاب جذب کر نے کے لیے ایک اور اجابت کے لیئے پانچ یا زیادہ ڈھیلے کام میں لائے جاتے ہیں.

دُود سُکھانا

دودھ کا ختم ہوجانا.

غَم کا سُکھانا

غم کا کسی کولاغرکردینا .

کانٹے کی طَرَح سُکھانا

بہت کمزور کر دینا، بہت لاغر کر دینا

کَلِمَہ سِکھانا

کلمۂ توحید پڑھانا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

عَقْل سِکھانا

عقل کی باتیں بتانا ، سمجھانا ؛ (طنزاََ) چھوٹے کا بڑے کو سمجھانے کی کو شش کرنا .

قَواعِد سِکھانا

drill

لُقْمان کو عَقْل سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

کام سکھانا

دست کَاری یا ہنر سکھانا، دفتر وغیرہ کا کام بتانا یا تربیت دینا

ظُلْم سِکھانا

ظلم بتانا، ظلم و ستم کے طریقے تعلیم کرنا، ستم کے طریقے ایجاد کرنا، جور سکھانا

چال سِکھانا

ترکیب بتانا

سَبَق سِکھانا

درس دینا، صحیح بات بتانا

آدْمِیَت سِکھانا

آدمیت سکھانا، شعور دینا، شائستہ بنانا

سِیکھنا نَہ سِکھانا ناحَق سَر پھوڑنا

سیکھنا تو کچھ ہے نہیں خواہ مخواہ وقت ضائع کرتا ہے

بالکوں کو سکھانا بالک پن ہی سے چاہیے

بچوں کی تربیت بچپن ہی سے کرنی چاہیے

حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

لُقْمان کو حِکْمَت سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone