تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈور" کے متعقلہ نتائج

عاشِقی

عشق، محبّت، فریفتگی، دلدادگی، شیفتگی، حُسن پرستی، عاشق مزاجی، عاشق کی کیفیت یا حالت

عاشِقی کَرْنا

عشق کرنا ، محبت میں مبتلا ہونا ، چاہنا.

عاشِقی مَعْشُوقی

عشق بازی ، ناز وہ نیاز ، دل لگی.

عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں

یہ کام کچھ آسان نہیں ہے، کوئی مشقّت کا کام کرنا آسان نہیں ہے، عاشقی بہت مشکل ہے

عاشقی اور خالہ جی کا گھر

سونے میں خوشبو، خالہ کے گھر جانے میں کسی طرح کی روک ٹوک نہیں، کسی بھی لڑکی سے وہاں کھل کر پیار کیا جا سکتا ہے

عاشِقی کا شیوَہ

محبت کا طریقہ

عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھاس کھودیے

جس نے عشق نہیں کیا وہ گھسیارے کے برابر ہے

عاشِقی کا دَم بَھرنا

عشق جتانا، عاشق ہونا

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

عاشِقی اَور خالَہ جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والا، عشق میں مبتلا

عاشِقی اَگَر نَہ کِیجِیے تو کیا گھانْس کھودِیے

رک : عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھانْس کھودیے.

بے عاشِقَی

دعوائے عاشقی

عشق و عاشقی

عشق و محبت، عاشقی و معشوقی، محبت کے معاملات

جانِ عاشِقی

بَزْمِ عاشِقی

اِحْساسِ عاشِقی

تَمَنّائے عاشِقی

اِلْزامِ عاشِقی

اَنْجامِ عاشِقی

ابْتِدائے عاشِقی

آغَازِ عَاشِقِی

اِظْہارِ عاشِقی

بَدنام عاشِقی

بُنِیادِ عاشِقی

محبت کی بنیاد

تُحْفَۂ عاشِقی

آدابِ عاشِقی

محبت کے آداب، پیار کے اصول، عشق کے قواعد

تَرْکِ عاشِقی

نِیاز عاشِقی

تعلق ِعشق ، محبوب کی محبت ، عشق۔

پِنْدارِ عاشِقی

آلامِ عاشِقِی

محبت کی تکالیف، پیار کا درد، عشق کے مصائب، محبت کی مصیبتیں

تَپاکِ عاشِقی

تُخْمِ عاشِقی

پَرْوَر و عاشِقی

عشق و محبت ، محبت کے معاملات.

تَہذِیبِ رَسْمِ عاشِقی

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر

کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈور کے معانیدیکھیے

ڈور

Dorडोर

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: قدیم لکھنؤ

ڈور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لکھنؤ) غالب، فائق
  • بٹا ہوا تاگا جس کو ڈگن میں باندھ کے مچھلی کا شکار کھیلتے ہیں
  • نئی بات، انوکھی بات، طُرہ
  • رسّی جو دُم سے گلے تک بندھی ہوتی ہے جس سے ہاتھی کو قابو میں رکھا جاتا ہے
  • باگ، لگام، اختیار
  • ذریعہ، راستہ، سہارا
  • (قدیم) آنکھ کا سُرخ ڈورا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dor

Noun, Feminine

  • rein
  • string, cord
  • thread, twine
  • strange talk
  • line
  • source, route, support

डोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धागा, सुतली, सूत की पतली रस्सी,
  • गुड्डी, पतंग आदि उड़ाने का वह तागा जिस पर मांझा लगा होता है।
  • रिश्ता
  • बटा हुआ तागा जिस को डगन में बांध के मछली का शिकार खेलते हैं
  • रस्सी जो दम से गले तक बंधी होती है जिस से हाथी को क़ाबू में रखा जाता है
  • सूतों आदि का बटा हुआ पतला मजबूत मोटा तार। मुहा०-डोर भरना कपड़े का किनारा कुछ मोड़कर उसके अन्दर डोर रखना और तब उसे ऊपर से सीना।
  • (लखनऊ) ग़ालिब, फ़ाइक़
  • डोल
  • ज़रीया, रास्ता , सहारा
  • नई बात, अनोखी बात, तुरा
  • बाग, लगाम, इख़तियार
  • सूत आदि का बटा हुआ पतला मज़बूत धागा; तागा; डोरा
  • सूत; पतली रस्सी
  • पतंग उड़ाने का माँझा
  • {ला-अ.} किसी के जीवन का सहारा, आसरा या अवलंब
  • {ला-अ.} लगाव; बंधन; आत्मीयता की भावना।
  • (क़दीम) आँख का सुरख़ डोरा

ڈور کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone