تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَن چور" کے متعقلہ نتائج

کَفَن چور

وہ چور جو قبر کھود کر مردے کا کفن چُرایا کرتا ہے، لکھنؤ میں کفن کھسوٹ، دہلی میں کفن چور ہے، کفن دزد

کَفَن چوری

کفن چرانے کا عمل، کفن کھوسٹنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن چور کے معانیدیکھیے

کَفَن چور

kafan-chorकफ़न-चोर

وزن : 1221

دیکھیے: کَفَن کَھسوٹ

موضوعات: بازاری کنایۃً

کَفَن چور کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • وہ چور جو قبر کھود کر مردے کا کفن چُرایا کرتا ہے، لکھنؤ میں کفن کھسوٹ، دہلی میں کفن چور ہے، کفن دزد

سنسکرت، عربی - صفت، مذکر، واحد

  • ایسا لوٹ کھسوٹ کرنے والا جو جسم پر کپڑے تک نہ چھوڑے، بہت لوٹنے والا، بہت منافع خور، دوسروں کا مال کھا جانے والا، بازاری: بد ذات، ملعون، شریر، حرام زادہ، سنگ دل، بے رحم، شریر

English meaning of kafan-chor

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • thief of shrouds, The person who digs the grave and steals the shroud of the grave,

Sanskrit, Arabic - Adjective, Masculine, Singular

कफ़न-चोर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वो शख़्स जो क़ब्र खोद कर मर्दे का कफ़न चुरा कर ले जाये, कफ़न खसोट

संस्कृत, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • ऐसा लूट-खसूट करने वाला जो जिस्म पर कपड़े तक न छोड़े, बहुत लूटने वाला, बहुत मुनाफ़ाखोर, दूसरों का माल खा जाने वाला, बाज़ारी: बदज़ात, नीच, मलऊन, पाजी, हरामज़ादा, संगदिल, बेरहम

کَفَن چور کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَن چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَن چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words