تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بٹور" کے متعقلہ نتائج

بٹور

اجتماع، مجمع، بھیڑ، جہاں لوگ جمع ہوں، لوگوں کی باہمی ملاقات کی جگہ

بٹورا

gathered, collected, heap of dry cowpats

بِٹَورے

بٹوار (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، ترکیبات میں مستعمل.

بَٹورَن

گرا پڑا اناج وغیرہ چننے کا عمل

بِٹَوری

وہ محصول یا ٹیکس جو دیہاتی دوکانداروں سے وصول کیا جائے.

بَٹورْنا

بکھری ہوئی چیزوں کو یکجا کرنا، اکٹھا کرنا، سمیٹنا، چننا، جمع کرنا

بَٹورے جانا

پاخانہ بھرنے جانا

بِٹَورے میں اُپلے ہی نِکْلیں گے

بروں سے برے ہی لچھن ظاہر ہون٘گے، کسی کو برے شخص سے اچھائی کی توقع نہیں رکھنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بٹور کے معانیدیکھیے

بٹور

baTorबटोर

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بٹور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجتماع، مجمع، بھیڑ، جہاں لوگ جمع ہوں، لوگوں کی باہمی ملاقات کی جگہ

شعر

Urdu meaning of baTor

  • Roman
  • Urdu

  • ijatimaa, majmaa, bhii.D, jahaa.n log jamaa huu.n, logo.n kii baahamii mulaaqaat kii jagah

English meaning of baTor

Noun, Masculine

  • collect

बटोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी विशिष्ट उद्देश्य से बहुत से आदमियों को इकट्ठा करना, वह स्थान जहाँ लोग मिलते हैं, मजमा, भीड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بٹور

اجتماع، مجمع، بھیڑ، جہاں لوگ جمع ہوں، لوگوں کی باہمی ملاقات کی جگہ

بٹورا

gathered, collected, heap of dry cowpats

بِٹَورے

بٹوار (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، ترکیبات میں مستعمل.

بَٹورَن

گرا پڑا اناج وغیرہ چننے کا عمل

بِٹَوری

وہ محصول یا ٹیکس جو دیہاتی دوکانداروں سے وصول کیا جائے.

بَٹورْنا

بکھری ہوئی چیزوں کو یکجا کرنا، اکٹھا کرنا، سمیٹنا، چننا، جمع کرنا

بَٹورے جانا

پاخانہ بھرنے جانا

بِٹَورے میں اُپلے ہی نِکْلیں گے

بروں سے برے ہی لچھن ظاہر ہون٘گے، کسی کو برے شخص سے اچھائی کی توقع نہیں رکھنی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بٹور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بٹور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone