تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونا" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

اردو، انگلش اور ہندی میں دونا کے معانیدیکھیے

دونا

donaaदोना

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

دونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتّوں سے بنایا ہوا ببالہ، پتَل جس میں دوکاندار بھول، مٹھائی دبی وغیرہ رکھ کر دیتے ہیں
  • (طب) بطور دوا مستعمل، جنسِ افسنتین کا پودا یا اس پودے کے پھول
  • (مجازاً) شیرینی، مٹھائی، پتل میں رکھی ہوئی چیز
  • نیاز یا پرشاد کی شیرینی جو پتّوں میں لائی جاتی ہے
  • وہ لکّڑ جس میں قیدی یا مجرم کا پیر پھن٘سا کر بند کر دیا جائے، کٹ گر

شعر

Urdu meaning of donaa

  • Roman
  • Urdu

  • patto.n se banaayaa hu.a babaalaa, pattal jis me.n duukaanadaar bhuul, miThaa.ii dabii vaGaira rakh kar dete hai.n
  • (tibb) bataur davaa mustaamal, jins-e-afasantiin ka paudaa ya is paude ke phuul
  • (majaazan) shiiriinii, miThaa.ii, pattal me.n rakhii hu.ii chiiz
  • nayaaz ya prashaad kii shiiriinii jo patto.n me.n laa.ii jaatii hai
  • vo lakka.D jis me.n qaidii ya mujrim ka pair phansaa kar band kar diyaa jaaye, kaT gar

English meaning of donaa

Noun, Masculine

  • leaves folded up in the shape of a cup for holding flowers, sweetmeat, etc.
  • (metaphorically) sweet
  • plant with fragrant flowers, Artemisia indica

दोना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नयाज़ या प्रशाद की शीरीनी जो पत्तों में लाई जाती है
  • (तिब्ब) बतौर दवा मुस्तामल , जिन्स-ए-अफ़संतीन का पौदा या इस पौदे के फूल (लात : Artemisia Indica or Latifolio
  • ( मजाज़न) शीरीनी, मिठाई, पत्तल में रखी हुई चीज़
  • पत्तों से बनाया हुआ बबाला, पत्तल जिस में दूकानदार भूल, मिठाई दबी वग़ैरा रख कर देते हैं
  • पलाश या महुए के पत्तों का सींक खोंसकर बनाया गया कटोरेनुमा पात्र
  • वो लक्कड़ जिस में क़ैदी या मुजरिम का पैर फंसा कर बंद कर दिया जाये, कट गर्
  • उक्त पात्र में रखी हुई चीज़
  • करदौना; पतोखा; संपुट
  • द्रोण।

دونا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone