تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو سار ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دو سار ہو جانا

دو ٹکڑے ہونا ، دو پارہ ہونا ؛ (مجازاً) زخمی ہونا ، چھدنا .

دو تِین ہو جانا

ایک دو تین کرنا (رک) کا لازم .

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

دو ہو جانا

دو لخت ہونا ، دو ٹکڑے ہو جانا ، کسی شے کے دو برابر حصّے ہو جانا .

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

دو سار پُھوٹ جانا

تِیر کا ترازو ہونا ، تِیر یا نیزے کا بدن کے پار ہو جانا .

دو دو ہاتھ ہو جانا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

دو ٹوک ہو جانا

(دل کا صدمے سے) شق ہونا ، دو ٹکڑے ہونا ، نہایت غم زدہ ہوجانا

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو سار ہو جانا کے معانیدیکھیے

دو سار ہو جانا

do saar ho jaanaaदो सार हो जाना

دو سار ہو جانا کے اردو معانی

  • تیر کا ترازو ہونا ، کسی چیز میں تیر کا پوری طرح گُھس جانا یا آر پار ہو جانا ، پیوست ہونا .
  • دو ٹکڑے ہونا ، دو پارہ ہونا ؛ (مجازاً) زخمی ہونا ، چھدنا .

दो सार हो जाना के हिंदी अर्थ

  • तीर का तराज़ू होना, किसी चीज़ में तीर का पूरी तरह घुस जाना या आर पार हो जाना, पैवस्त होना
  • दो टुकड़े होना, दो पारा होना , (मजाज़न) ज़ख़मी होना, छिदना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو سار ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو سار ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words