تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو ٹوک ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دو ٹوک ہو جانا

(دل کا صدمے سے) شق ہونا ، دو ٹکڑے ہونا ، نہایت غم زدہ ہوجانا

دو تِین ہو جانا

ایک دو تین کرنا (رک) کا لازم .

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

دو ہو جانا

دو لخت ہونا ، دو ٹکڑے ہو جانا ، کسی شے کے دو برابر حصّے ہو جانا .

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

دو دو ہاتھ ہو جانا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

دو سار ہو جانا

دو ٹکڑے ہونا ، دو پارہ ہونا ؛ (مجازاً) زخمی ہونا ، چھدنا .

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

نَینا توہے پَٹَک دُوں دو ٹوک ٹوک ہو جائے، پَہلے مُنْہ لَگائے کے پِیچھے اَلَگ ہو جائے

اے آنکھوں تمھیں پھینک کر دو ٹکڑے کردوں کیونکہ تم پہلے تو عشق پیدا کرتی ہو پھر الگ ہو جاتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دو ٹوک ہو جانا کے معانیدیکھیے

دو ٹوک ہو جانا

do Tok ho jaanaaदो टोक हो जाना

  • Roman
  • Urdu

دو ٹوک ہو جانا کے اردو معانی

  • (دل کا صدمے سے) شق ہونا ، دو ٹکڑے ہونا ، نہایت غم زدہ ہوجانا
  • قطعی فیصلہ ہو جانا ، دو صورتوں میں سے ایک کا نمایاں ہونا .
  • دوستی ختم ہو جانا ، تعلقات خراب ہو جانا ، قطع تعلق ہو جانا ، جُدا ہو جانا

Urdu meaning of do Tok ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (dil ka sadme se) shaq honaa, do Tuk.De honaa, nihaayat Gamazdaa hojaana
  • qati.i faisla ho jaana, do suurto.n me.n se ek ka numaayaa.n honaa
  • dostii Khatm ho jaana, taalluqaat Kharaab ho jaana, qataa taalluq ho jaana, judaa ho jaana

दो टोक हो जाना के हिंदी अर्थ

  • (दिल का सदमे से) शक़ होना, दो टुकड़े होना, निहायत ग़मज़दा होजाना
  • दोस्ती ख़त्म हो जाना, ताल्लुक़ात ख़राब हो जाना, क़ता तअल्लुक़ हो जाना, जुदा हो जाना
  • क़तई फ़ैसला हो जाना, दो सूरतों में से एक का नुमायां होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو ٹوک ہو جانا

(دل کا صدمے سے) شق ہونا ، دو ٹکڑے ہونا ، نہایت غم زدہ ہوجانا

دو تِین ہو جانا

ایک دو تین کرنا (رک) کا لازم .

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

دو ہو جانا

دو لخت ہونا ، دو ٹکڑے ہو جانا ، کسی شے کے دو برابر حصّے ہو جانا .

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

دو دو ہاتھ ہو جانا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

دو سار ہو جانا

دو ٹکڑے ہونا ، دو پارہ ہونا ؛ (مجازاً) زخمی ہونا ، چھدنا .

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

نَینا توہے پَٹَک دُوں دو ٹوک ٹوک ہو جائے، پَہلے مُنْہ لَگائے کے پِیچھے اَلَگ ہو جائے

اے آنکھوں تمھیں پھینک کر دو ٹکڑے کردوں کیونکہ تم پہلے تو عشق پیدا کرتی ہو پھر الگ ہو جاتی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو ٹوک ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو ٹوک ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone