تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دو ہو جانا

دو لخت ہونا ، دو ٹکڑے ہو جانا ، کسی شے کے دو برابر حصّے ہو جانا .

دو تِین ہو جانا

ایک دو تین کرنا (رک) کا لازم .

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

دو دو ہاتھ ہو جانا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

دو ٹوک ہو جانا

(دل کا صدمے سے) شق ہونا ، دو ٹکڑے ہونا ، نہایت غم زدہ ہوجانا

دو سار ہو جانا

دو ٹکڑے ہونا ، دو پارہ ہونا ؛ (مجازاً) زخمی ہونا ، چھدنا .

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو ہو جانا کے معانیدیکھیے

دو ہو جانا

do ho jaanaaदो हो जाना

دو ہو جانا کے اردو معانی

  • دو لخت ہونا ، دو ٹکڑے ہو جانا ، کسی شے کے دو برابر حصّے ہو جانا .

दो हो जाना के हिंदी अर्थ

  • दो लिखित होना, दो टुकड़े हो जाना, किसी शैय के दो बराबर हिस्से हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words