تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو دو ہاتھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

دو دو ہاتھ ہونا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

دو ہاتھ ہونا

دو ہاتھ کے برابر بڑھنا .

دو ہاتھ آگے ہونا

سبقت لے جانا، بڑھا ہوا ہونا، ماہر ہونا

دو ہاتھ زِیادَہ ہونا

رک : دو ہاتھ آگے ہونا .

دو دو ہاتھ ہو جانا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

دو دو ہاتھ

دو ہاتھ کے برابر ، بہت زیادہ (بلحاظِ طول و عرض) .

دو دو ہاتھ کَرْنا

لڑنا جھگڑنا ، مدِمقابل ہونا ، مقابلہ کرنا .

دو دو ہاتھ چَلْنا

جھڑپ ہونا ، لڑائی ہونا .

دو دو ہاتھ دیکْھنا

مقابلہ کرنا ، لڑنا ، طاقت آزمائی کرنا .

دو دو ہاتھ دِکھانا

آزمائش کے طور پر لڑنا ، زور آزمائی کرنا ، مقابل میں آنا .

دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

نہایت بے تاب ہونا ، بہت زیادہ تڑپنا .

دو دو ہاتھ لَڑْنا

مقابلے کے لئے نکلنا ، مقابلہ کرنا ، آزمائشی طور پر مدِمقابل ہونا .

دو دو چون٘چیں ہونا

(بٹیر بازی) دو بٹیروں یا کسی دو پرندوں میں ہلکی سی جھڑپ ہونا .

دو دو پانی ہونا

مختصر جنگ یا مقابلہ و مباحثہ ہونا ، جھڑپ ہونا .

دو دو کَلی ہونا

(کبوتر بازی) ناتجربہ کار ہونا .

دو ہاتھ لَگا کَر

پیر کے ، تھوڑی سی کوشش کر کے .

دو دو نوکیں ہونا

تھوڑی سے سخت کلامی ہونا ، دوبدو آزادی سے باتیں ہونا ، ہلکی سے جھڑپ ہونا .

دو ہاتھ کَرنا

لڑنا جھگڑنا ،کچھ دیر مقابلہ کرنا ، معمولی وار کرنا .

دو ہاتھ آنی

(بان٘ک بنوٹ) دونوں ہاتھوں کی سامنے کی سیدھی چوٹ .

دو ہاتھ چَلْنا

لڑائی جھگڑا ہونا .

دو ہاتھ کی رَسّی

(مجازاً) پھانسی .

دو ہاتھ اُچَھلْنا

بہت بے قرار ہونا، مضطرب ہونا، دو دو ہاتھ اچھلنا

دو ہاتھ میں

دریا میں دو ہاتھ لگا کے ، پیر کے .

دو ہاتھ لَڑْنا

لڑنا جھگڑنا ،کچھ دیر مقابلہ کرنا ، معمولی وار کرنا .

دو ہاتھ

دو ہاتھ کے فاصلے تک، منزل کے بہت قریب، بہت نزدیک

دِل کا دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

خوف سے دل دھڑکنے لگنا ، حرکتِ قلب زیادہ ہو جانا

دو ہونا

دو لخت ہونا ، دو ٹکڑے ہو جانا ، کسی شے کے دو برابر حصّے ہو جانا .

دو ہاتھ سے تالی بَجْنا

دونوں طرف ایک سی حالت یا کیفیت ہونا ، فریقین کا ایک دوسرے کے ساتھ یکساں سلوک ہونا ، برابری کی بنیاد پر مِلنا جُلنا .

دو ہاتھ اُچَھل پَڑنا

بہت خوش ہونا

اِس ہاتھ دو اُس ہاتھ لے

جیسی کرنی ویسی بھرنی ، انسان جو کرتا ہے فوراً اس کا ویسا ہی صلہ پاتا ہے.

اِس ہاتھ دو اُس ہاتھ لو

جیسی کرنی ویسی بھرنی، انسان جو کرتا ہے فوراً اس کا ویسا ہی صلہ پاتا ہے

دو چار ہاتھ لَگْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

دو چار ہاتھ مارْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

دو گُھٹی ہونا

کسی جلسے میں لوگوں کے درمیان حقّے کا دور چلنا .

دو ٹوک ہونا

دو سار ہونا

دو ٹکڑے ہونا ، دو پارہ ہونا ؛ (مجازاً) زخمی ہونا ، چھدنا .

دو چار ہونا

مِلنا، سامنا ہونا، سامنے آنا، ملاقات ہوجانا

دو زانُو ہونا

گھٹنوں کے بل بیٹھنا .

دو جُوق ہونا

مِل جانا ؛ (عموماً) مِل کر سازش کرنا ، جماعت یا گروہ قائم کرنا .

دو ٹَکَّریں ہونا

(عور) جلدی جلدی نماز پڑھنا

دو ٹُکْڑے ہونا

دو حصّے ہونا ، کسی شے کا کٹ کر یا ٹُوٹ کر دو حصّوں میں بٹ جانا .

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج ہونا ، بہت زیادہ مفلس ہونا ، در در بِھیک مانگنا .

آن٘کھ دو چار ہونا

آنکھ سے آنکھ ملانا، آنکھوں سے آنکھیں مقابل کرنا

گِیارَہ دو تیرَہ ہونا

بھاگ جانا، رفو چکر ہو جانا، نو دو گیارہ ہونا

دو چار کے ہاتھ جانا

(کسی شے کا) مستعمل ہوجانا .

دو جی سے ہونا

پیٹ سے ہونا، حامله ہونا

دو جان سے ہونا

حاملہ ہونا .

دو دِل ایک ہونا

باہم محبت ہونا ؛ دو دلوں کا ایک ہونا .

نَو دو گِیارَہ ہونا

دیکھتے ہی دیکھتے بھاگ جانا ، چلتا ہونا ، فرار ہوجانا ۔

رُتْبَہ دو بالا ہونا

اعزاز دوچند ہونا ، منزلت میں دُونا اضافہ ہونا .

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

دِل دو نِیم ہونا

دل ٹوٹنا، تکلیف ہونا، رنج ہونا، صدمہ پہن٘چنا

دو قَدَم آگے ہونا

سبقت لے جانا

نَشَّہ دو آتِشَہ ہونا

نشہ دوبالا ہونا ، نشے کا تیزی پر ہونا ؛ پُرتاثیر ہونا۔

نَشَّہ دو بالا ہونا

نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔

چَشْم دو چار ہونا

سامنا ہونا، ملاقات ہونا

آن٘کھیں دو چار ہونا

آن٘کھیں دوچار کرنا کا لازم

مَرتَبَہ دو چَند ہونا

مرتبہ دوبالا ہونا ، منزل دونی ہونا ، رتبہ دونا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دو دو ہاتھ ہونا کے معانیدیکھیے

دو دو ہاتھ ہونا

do do haath honaaदो दो हाथ होना

دو دو ہاتھ ہونا کے اردو معانی

  • لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

दो दो हाथ होना के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई हो जाना, झड़प होना, मुक़ाबला होना, आपस में धींगा मुश्ती हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو دو ہاتھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو دو ہاتھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2023 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words